گوجرانوالہ : پولیس نے پتنگیں اور ڈوربنانے والی فیکٹری پکڑلی

    گوجرانولا: پولیس نے کشمیرروڈ پر پتنگیں اور ڈوربنانے والی فیکٹری پکڑ کر 10 ملزمان کو حراست میں لے لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس نے پتنگیں اور ڈورفروخت کرنے والوں کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے  کشمیر روڈ پر پتنگ اور ڈوربنانے والی فیکٹری پکڑ لی۔ فیکٹری سے 10ہزارپتنگیں اورایک ہزارڈورکی گوٹیں برآمد ہوئی، اس کے ساتھ

      شہر دِلوں میں بس جاتے ہیں ؛ نہ سائرن بجاتی پولیس کی گاڑیاں، نہ کہیں ٹریفک پولیس

      (ترکی کا سفرنامہ۔۔۔ چھٹا پڑاؤ) اورحان پاموک Orhan Pamuk (نوبل انعام یافتہ) اپنے ناولMy Name is red’’سرخ میرا نام‘‘میں ایک جگہ لکھتے ہیں ’’بہرحال میں اس حقیقت سے واقف ہوں جب آپ کو کوئی شہر بہت پسند ہو اور آپ اس کے گلی کوچوں میں اس طرح پیدل گھومتے رہے ہوں کہ روح تو ایک

        نکی ہیلی کو آبائی ریاست میں ڈونلڈ ٹرمپ سے شکست

        سابق امریکی صڈر ڈونلڈ ٹرمپ نے ری پبلکن صدارتی امیدوار نکی ہیلی کو ان کی آبائی ریاست جنوبی کیرولینا میں شکست دی۔  غیرملکی خبررساں ادارے ’’اے ایف پی‘‘ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے 60 فیصد جبکہ ہیلی نے 40 فیصد ووٹ حاصل کیے۔ کیرولائنا میں کامیابی کے بعد ٹرمپ کے لیے تیسری مرتبہ صدارتی نامزدگی حاصل

          اپنے دشمن آپ، دُنیا کا مقابلہ کیا خاک کریں گے؟

          اُن رویوں سے چھکاڑا حاصل کریں جو ہماری شخصیت کو نقصان پہنچاتے ہیں کام یابی کے سفر کا آغاز ہماری ذات سے شروع ہوتا ہے جس کے لیے خوداعتمادی بنیادی شرط ہے۔ یہ وہ ایندھن ہے جو ہماری کام یابی کی گاڑی کو آگے بڑھنے کی قوت دیتا ہے۔ بے شمار لوگ اپنے خدشات اور

            سندھ گیمز میں انوکھا واقعہ، مقابلے میں شریک واحد تن ساز گولڈ میڈل جیت گیا

            فوٹو: سندھ اسپورٹس بورڈ   کراچی: 18 ویں سندھ گیمز  میں انوکھا واقعہ پیش آگیا، باڈی بلڈنگ چیمپئین شپ میں شریک واحد تن ساز گولڈ میڈل کا حقدار بن گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ گیمز کے سلسلے میں اسپورٹس بورڈ کمپلیکس پر منعقدہ باڈی بلڈنگ چیمپئین شپ کے 85 کلو گرام سے زائد وزن کے 

              ڈویلپمنٹ کمیونیکیشن کیوں ناگزیر بنتی جا رہی ہے؟

              ن م راشد نے جب لکھا کہ ’’خواب لے لو خواب ‘‘ تو پڑھنے والے سر دھنتے رہے۔ شاعر کو خوب داد ملی اور اب تک مل رہی ہے۔ ان کی نظم اندھا کباڑی شہرہ آفاق ہے لیکن کمیونیکیشن کا ماہر ادب پڑھتے ہوئے بھی دل کے ساتھ ساتھ دماغ سے کام لیتا رہتا ہے۔