راولپنڈی میں شہری پر تشدد کرنے والا پولیس افسر گرفتار، مقدمہ درج
فوٹو ایکسپریس راولپنڈی کے تھانہ وارث خان میں تعینات اے ایس آئی نے پتنگ بازی پر پکڑے جانے والے شہری کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جس کی ویڈیو سامنے آنے پر سی پی او نے اُسے معطل کیا اور پھر مقدمہ درج کر کے اے ایس آئی کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق