پاکستان اور چین کے درمیان سی پیک فیز2 کو تیز کرنے پر اتفاق

    فوٹو: ریڈیو پاکستان  اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال سے پاکستان میں تعینات چین کے سفیر جیانگ زئی ڈونگ  نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی، ملاقات میں سی پیک فیز 2 کو تیز کرنے پر اتفاق اور پانچ نئی اقتصادی راہداریوں پر ایک ورکنگ گروپ قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔  ملاقات میں وفاقی

      اروشی روٹیلا نے سیاست میں جانے کیلئے مداحوں سے رائے مانگ لی

       ممبئی: بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا نے سیاسی میدان میں قدم رکھنے کیلئے مداحوں سے رائے مانگ لی ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ سے سیاسی میدان میں جانے کا سوال ہوا تو انہوں نے انکشاف کیا کہ سیاست میں جانے کیلئے انہیں ایک ٹکٹ پہلے ہی مل چکا ہے۔ اروشی روٹیلا نے بتایا انہیں اب فیصلہ

        سوشل میڈیا پر تنقید سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا، صبا فیصل

         لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر فنکارہ صبا فیصل نے کہا ہے کہ انہیں سوشل میڈیا پر تنقید سے کوئی شکایت نہیں ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ سوشل میڈیا پر تنقید سے بچنے کیلئے شوبز شخصیات کو کچھ حدود مقرر کرنی چاہئیں۔ انہوں نے خود پر تنقید پر بات کرتے ہوئے کہا

          ملک میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافے کے بعد معمولی کمی

          ادارہ شماریات کے مطابق سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح میں بھی کمی ہوئی ہے—فائل: فوٹو  اسلام آباد: ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں تین ہفتوں سے مسلسل اضافہ ہو رہا تھا تاہم چوتھے ہفتے مہنگائی کا زور کسی حد تک ٹوٹ اور ہفتہ وار بنیاد پر1.13 فیصدکمی جبکہ سالانہ بنیادوں پربھی مہنگائی کی شرح

            غزہ میں جنگ بندی؛ مصر میں امریکی وزیرخارجہ کی عرب وزرا سے ملاقات

            امریکی وزیر خارجہ نے مصر، سعودیہ، قطر، امارات اور اردن کے وزرا سے ملاقات کی، فوٹو: رائٹرز قاہرہ: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن غزہ کی صورت حال پر بات چیت کے لیے خلیجی ممالک کے دورے پر مصر پہنچے جہاں 5 عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ایک اجلاس میں شرکت کی۔  عرب میڈیا کے مطابق

              آٹھ ماہ کے دوران 6 ارب 67 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا بیرونی قرض لیا گیا

               اسلام آباد: رواں مالی سال  کے ابتدائی 8 ماہ میں پاکستان کو 6 ارب 67 کروڑ 80 لاکھ ڈالر بیرونی قرض حاصل ہوا ہے جو کہ اب تک کے بجٹ تخمینے سے کم  ہے۔  اقتصادی امور ڈویژن کی جانب سے  جاری کی گئی  تفصیلات کے مطابق رواں مالی سال  کے پہلے 8 ماہ میں پاکستان کو

                حکومت کا رواں سال 30 کروڑ ڈالر کے پانڈا بانڈز جاری کرنے کا اعلان

                 اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اس سال 30 کروڑ ڈالر کے پانڈا بانڈز جاری کرے گا۔ ایکسپریس کے مطابق وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ پاکستان پہلی بار چینی مارکیٹوں میں بانڈز فروخت کرے گا، ابتدائی طور پر 25 سے 30 کروڑ ڈالر کے درمیان بانڈز فروخت کیے جائیں گے، حکومت

                  پی سی بی نے عماد وسیم کو طلب لیا، ریٹائرمنٹ واپس لینے پر قائل کیا جائیگا

                  کراچی: پی سی بی حکام کو آخرکار عماد وسیم سے رابطے کا خیال آ ہی گیا، آل راؤنڈر کو ملاقات کیلیے قذافی اسٹیڈیم لاہور مدعو کرلیا گیا، انھیں ریٹائرمنٹ واپس لینے پر قائل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ عماد وسیم کے قریبی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ انھیں ایک بورڈ آفیشل کی کال موصول

                    وزیراعظم کی بیرک گولڈ کو بلوچستان میں معدنیات کے دیگر منصوبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت

                    ریکوڈک پروجیکٹ چلانے والی بیرک گولڈ کمپنی نے وزیراعظم کو منصوبے سے متعلق بریفنگ دی ہے، وزیراعظم نے بیرک گولڈ کو بلوچستان میں معدنیات کے دیگر منصوبوں میں سرمایہ کاری کی پیشکش کردی۔ وزیراعظم ہاؤس میڈیا ونگ کے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیراعظم سے بیرک گولڈ کمپنی کے وفد نے چیف ایگزیکٹو آفیسر مارک برسٹوو کی سربراہی

                      عدالت نے صنم جاوید اور فیصل جاوید کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی

                      صنم جاوید اور فیصل جاوید کو عمران خان نے سینیٹ کے الیکشن کیلیے نامزد کیا تھا، فوٹو: فائل لاہور/ پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے دو رہنماؤں کو عدالت کی جانب سے سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی۔ صنم جاوید کو الیکشن لڑنے کی اجازت لاہور ہائیکورٹ کے اپیلیٹ ٹریبونل نے دی۔ ٹریبونل نے صنم