ایچ بی ایل پی ایس ایل 9: ملتان سلطانز کے خلاف پشاور زلمی کی بیٹنگ جاری

    ملتان: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 9 کے نویں میچ میں ملتان سلطانز کے خلاف پشاور زلمی کی بیٹنگ جاری ہے۔ پشاور زلمی نے 6 اوور میں 1 وکٹ کے نقصان پر 46 رنز بنا لیے ہیں۔ کپتان بابر اعظم 27 رنز اور اور حسیب اللہ 9 رنز پر کریز موجود ہیں۔ صائم ایوب 7 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ ملتان سلطانز

      بلوچستان کے علاقے مستونگ سےساڑھے چھ من افیون برآمد

      —فوٹو:ایکسپریس نیوز کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس نے بلوچستان کے علاقے مستونگ سےساڑھے چھ من سے زائد افیون قبضے میں لے لی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق منشیات کے خلاف جاری کریک ڈاون کے دوران مزید کارروائیوں میں بلوچستان کے علاقے مستونگ کے کلی کانک میں انسداد منشیات آپریشن کے دوران 255 کلوگرام (6 من 375

        بھارتی خاتون اپنے والد کی یاد میں لاہور کا تھانہ دیکھنے پہنچ گئیں

         لاہور: کینیڈا سے آنے والے سکھ خاتون نے فیملی کے ہمراہ لاہور کے اُس پولیس اسٹیشن کا دورہ کیا جہاں تقسیم سے قبل اُن کے والد تھانیدار تعینات تھے۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈا سے ایک سکھ خاتون اپنی فیملی کے ساتھ لاہور کا وہ پولیس اسٹیشن دیکھنے پہنچیں، جہاں 1947 کی تقسیم سے قبل ان کے والد