انتخابات میں مبینہ دھاندلی: پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ سے رجوع کرنیکا اعلان

     اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو میں شیر افضل مروت نے کہا کہ الیکشن نتاٸج میں دھاندلی کے خلاف میں سپریم کورٹ میں پٹیشن فاٸل کرنے جا رہا ہوں، اس میں چیف الیکشن کمشنر

      پاک نیوزی لینڈ ٹی20 سیریز؛ عارضی شیڈول منظر عام پر آگیا

      دونوں بورڈز کے درمیان سیریز کو حتمی شکل دینے کیلئے بات چیت جاری (فوٹو: کرک انفو) ٹی20 ورلڈکپ 2024 کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچوں پر مشتمل سیریز اپریل کے دوسرے ہفتے میں شیڈول کیے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے

        ملک احمد کو پنجاب اسمبلی کا اسپیکر بنائے جانے کا امکان

         لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد کو پنجاب اسمبلی کا اسپیکر بنائے جانے کا امکان ہے۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے قبل مسلم لیگ ن پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس کی صدارت نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کی۔ بہاولپور سے صوبائی نشست جیتنے والے ظہیر چناں ڈپٹی اسپیکر پنجاب

          ملک کسی انتشار کا متحمل نہیں ہوسکتا سب کومل کربیٹھنا ہوگا، شہباز شریف

          عوام کو ریلیف دینے کے لیے دن رات کام کریں گے، رہنما ن لیگ:فوٹو:فائل  لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کسی انتشار کا متحمل نہیں ہوسکتا سب کو مل کر بیٹھنا ہوگا۔ وزارت اعظمیٰ کے لیے (ن) لیگ کے نامزد امیدوار شہباز شریف نے بیان میں کہا کہ

            دوران عدت نکاح کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کا سزا کیخلاف عدالت سے رجوع

             اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی نے دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد سے رجوع کر لیا۔ عمران خان نے بیرسٹر سلمان صفدر، سلمان اکرم راجہ اور عثمان ریاض گل کے ذریعے درخواست دائر کی جبکہ بشریٰ بی بی نے

              ٹی20 ورلڈکپ؛ باقی ماندہ ٹکٹوں کی فروخت شروع

              تمام ٹکٹس پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر دیئے جائیں گے، آئی سی سی (فوٹو: فائل) آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے باقی ماندہ ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز شروع ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے میگا ایونٹ کے آغاز میں 100 باقی رہ جانے پر ٹکٹوں سے