شادی کے بعد پہلی بار ثنا جاوید نے شعیب ملک کیساتھ تصاویر شیئر کردیں
تصویر میں ثنا جاوید نے شعیب ملک کا ہاتھ پکڑا ہوا ہے : فوٹو : انسٹاگرام لاہور: شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثنا جاوید نے اپنے شوہر اور قومی کرکٹر شعیب ملک کے ہمراہ لی گئیں نئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔ ثنا جاوید نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے شوہر کے ساتھ لی