بلاول بھٹو کا دھاندلی کا الزام لگانے والوں کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان

      کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے اوپر دھاندلی کے الزامات عائد کرنے والوں کیخلاف خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ پر اپنے ایک بیان میں بلاول بھٹو نے کہا کہ ’میرے انتخابی حلقے این اے 194 سے ایک فراڈیے نے لاڑکانہ میں میری کامیابی کو دھاندلی

      بلوچستان میں حکومت سازی کیلیے جے یو آئی متحرک، پیپلزپارٹی سے رابطہ

       کوئٹہ: بلوچستان میں حکومت سازی کے لیے جمعیت علما اسلام کے قائدین نے پیپلزپارٹی کے رہنماؤں سے رابطہ کر کے تعاون مانگ لیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں حکومت سازی کیلئے جمعیت علماء اسلام بھی متحرک ہو گئی جبکہ پیپلزپارٹی کے ذرائع نے بھی جے یو آئی کی جانب سے رابطے کی تصدیق کردی۔ پیپلزپارٹی کے ذرائع

        رمضان میں شہریوں کو سستی اشیا فراہم کی جائیں، مریم نواز کی ہدایت

         لاہور:  نامزد وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے صوبائی انتظامیہ کو رمضان پیکج کی تیاری کی ہدایت کر دی۔ مسلم لیگ (ن) کے ذرائع کے مطابق مریم نواز نے انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ رمضان المبارک میں عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے فوری انتظامات شروع کیے جائیں اور آٹا، گھی، دال، چینی اور

          پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کی ڈبل سنچری مکمل، مریم نواز کی وزیر اعلیٰ بننے کی راہ ہموار

           لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کو پنجاب اسمبلی میں 200 سے زائد اراکین کی حمایت مل گئی اور امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ مریم نواز کثرت رائے سے وزیراعلیٰ بن جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے خواتین و اقلیتی مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کے بعد مسلم لیگ ن کے کل اراکین کی

            عمران ریاض لاہور سے گرفتار، بھائی کا دعویٰ

             لاہور: صحافی اور یوٹیوبر عمران ریاض خان کو سادہ کپڑوں میں ملوث اہلکاروں نے گھر سے گرفتار کرلیا۔ صحافی کے بھائی یوسف نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران ریاض کو لاہور ڈیفنس روڈ پر واقع سوسائٹی میں گھر سے نامعلوم مسلح افراد نے حراست میں لیا اور اپنے ہمراہ لے کر روانہ ہوگئے۔ عمران ریاض کی گرفتاری کے

              افغانستان میں میڈیکل کالجوں میں لڑکیوں کو داخلے کی اجازت پر اقوام متحدہ کا خیرمقدم

              افغانستان کے 11 صوبوں میں لڑکیوں کو میڈیکل کالجوں میں داخلے دیے جائیں گے—فوٹو: انادولو کابل: افغانستان کے لیے اقوام متحدہ کے مشن (یو ایم اے ایم اے) نے افغانستان کی طالبان حکومت کی جانب سے لڑکیوں کو میڈیکل کالجوں میں داخلے کی اجازت دینے کا خیرمقدم کرتے ہوئے فیصلے کو سراہا ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی انادولو

                پاکپتن: وائلڈ لائف کے عملے نے سرحد پار سے آئی نیل گائے کو ریسکیو کرلیا

                فوٹو: ایکسپریس لاہور: مقامی لوگوں نے بھارت سے آنے والی نایاب نسل کی نیل گائے کو پکڑ کر قید کرلیا،پنجاب وائلڈلائف عملے نے اطلاع ملنے پر مادہ نیل گائے کو ریسکیو کرکے وائلڈلائف پارک ہیڈسلیمانکی منتقل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکپتن کے نواحی علاقہ ڈپھی میں بھارت سے راستہ بھٹک کرخوراک کی تلاش میں آنے والی

                  لندن؛ مسلم خاندان کو قتل کرنے والا انتہا پسند سفید فام کینیڈین کوعمر قید کی سزا

                  —فائل فوٹو: بی بی سی   لندن: عدالت نے “سفید قوم پرست” دہشت گردی قرار دیتے ہوئے مسلم خاندان کے 4 افراد کو قتل کرنے والے کینیڈین شخص کو عمر قید کی سزا سنادی۔ عدالت نے 22 سالہ نیتھنیل ویلٹ مین کو پانچ مرتبہ عمر قید کی سزا سنائی۔ نیتھنیل ویلٹ مین کو نومبر میں ایک جیوری نے مجرم قرار