سپریم کورٹ : فوجی عدالتوں کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلیں سماعت کے لیے مقرر

     اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کردیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ 25 مارچ کو اپیلوں پر سماعت کرے گی، جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں چھ رکنی بینچ اس کی سماعت کرے گا۔ بینچ میں جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس شاہد وحید بینچ، جسٹس مسرت ہلالی

      بیرون ملک ملازمت کے نام پر شہریوں سے کئی ارب کا فراڈ، خاتون سمیت چار ملزمان گرفتار

      ملزمان ایف آئی اے کی تحویل میں(فوٹو : ایف آئی اے)  اسلام آباد: ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے گلوبل سٹیزن شپ سلوشن ایجنسی کے نام سے سیکڑوں شہریوں کے ساتھ فراڈ کرنے والے گینگ کو گرفتار کرلیا جن میں خاتون سمیت چار ملزمان شامل ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چھاپہ

        ’’بابر، کوہلی مقبولیت کے لحاظ سے لیبرون جیمز جتنے بڑے ہیں‘‘

        ٹی20 ورلڈکپ میں پاک بھارت مقابلے میں بابراعظم اور کوہلی توجہ کا مرکز ہوں گے، سابق انگلش کرکٹر (فوٹو: ایکسپریس ویب) انگلینڈ کے سابق کرکٹر و کمنٹیٹر لیام پلنکٹ نے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کو مقبولیت کے لحاظ سے باسکٹ بال اسٹار لیبرون جیمز جتنا بڑا قرار دیدیا۔

          آئی ایم ایف کی پیٹرول پر لیوی 60 روپے کرنے کی تجویز

           اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پیٹرول پر لیوی 60 روپے کرنے کی تجویز دیتے ہوئے مارچ 2022 میں ختم کردہ 18فیصد جی ایس ٹی بھی بحال کرنے کی تجویز دے دی۔ آئی ایم ایف نے تجویز دی کہ مقامی طور پر تیار کی گئی سیگریٹ پر وفاقی ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی)

            کے پی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلیے پی پی کا الیکشن کمیشن، عدالت سے رجوع کرنیکا اعلان

             اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لیے الیکشن کمیشن اور عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنما پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، مخصوص نشستوں پر حلف کے لیے اجلاس نہیں

              کراچی، حیدرآباد، ملتان، کوئٹہ، فیصل آباد سے حاصل نمونوں میں پولیو وائرس نکلا

               اسلام آباد: وزارتِ قومی صحت نے کہا ہے کہ ملک کے پانچ اضلاع سے حاصل کردہ ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا، کراچی کیماڑی، حیدرآباد، ملتان، کوئٹہ اور فیصل آباد کے نمونوں میں پولیو وائرس ملا ہے، ان نمونوں میں پائے جانے والے وائرس کا تعلق سرحد پار سے ہے۔ قومی ادارہ صحت میں قائم انسداد پولیو لیبارٹری

                کراچی؛ اسکول اور منی ایکسچیج کمپنی کی وین میں تصادم، 2افراد جاں بحق

                  کراچی: ملیر چیک پوسٹ نمبر 2 ریلوے پھاٹک کے قریب اسکول کی ہائی ایس وین اور منی ایکسچیج کمپنی کی ہائی روف وین میں خوفناک تصادم میں ہائی روف وین میں سوار 2افراد جاں بحق جبکہ اسکول کے 3 بچوں سمیت 4 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق جمعے کی صبح کھوکھراپار تھانے

                  صدر مملکت نے عید پر قیدیوں کی سزاؤں میں نوے دن کمی کی منظوری دیدی

                   اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے یوم پاکستان اور عید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں نوے، نوے روز کی کمی کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سزاؤں میں کمی کا اطلاق قتل، جاسوسی، ریاست مخالف سرگرمیوں، زنا، چوری، ڈکیتی، اغوا اور دہشت گردی میں سزا یافتہ مجرموں پر نہیں ہوگا۔ سزا

                    اسرائیل نے وادیٰ اردن میں بھی یہودیوں کو آباد کرنے کا منصوبہ بنالیا

                    وادیٔ اردن میں صنعتی علاقے کے قریب 2 ہزار ایکڑ رقبے پر یہودیوں کو ہاؤسنگ سوسائیٹی بناکر بسایا جائے گا ، فوٹو : فائل اسرائیل نے وادیٔ اردن میں مزید 2 ہزار ایکڑ رقبے پر یہودی آباد کاری کے منصوبوں کا اعلان کردیا۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق اسرائیل نے دریائے اردن کے نزدیکی علاقے

                      اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، سرمایہ کاروں کے مزید 55ارب ڈوب گئے

                        کراچی: آئی ایم ایف کی پیٹرول پر 18فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی نئی شرط سے آنے والے دنوں میں مہنگائی سمیت دیگر چیلنجز اور دہشت گردی کی تازہ ترین لہر کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں جمعہ کو بھی اتار چڑھاؤ کے بعد مندی کے بادل چھائے رہے جس سے انڈیکس 65400، 65300