ایف آئی اے نے بیرون ملک سے آنے والے جعلی ویزے کے حامل مسافرکو گرفتارکرلیا

    کراچی: ایف آئی اے نے بیرون ملک سے آنے والے جعلی ویزے کے حامل مسافرکو گرفتارکرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق جناح ٹرمینل پرتعینات امیگریشن عملے نے کارروائی کے دوران بیرون ملک سےآنے والے مسافرکوگرفتارکیا۔ ملزم کے پاسپورٹ پر عراق کا جعلی ویزا لگا ہوا تھا۔ ترجمان کے مطابق ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم طیب حسین

      طالبان کے حکم پر سرعام 2 مجرموں کو گولیاں مار کر سزائے موت دیدی گئی

      دونوں مجرموں کو مقتولین کے ورثا نے ہزاروں لوگوں کی موجودگی میں اسٹیڈیم میں گولیاں ماریں، فوٹو: فائل کابل: طالبان عدالت کی قتل کے دو مجرموں کو دی گئی سزائے موت پر ہزاروں شہریوں کی موجودگی میں لواحقین سے قاتلوں کو سرعام گولیاں مروا کر عمل درآمد کردیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قتل

        امریکا: گیس اسٹیشن کے ڈسکو باتھ روم میں ہونے والی انوکھی شادی

        اوہائیو: ہم شادیوں کی تقریبات کو بڑے ہالز، بنکویٹس اور بال روم وغیرہ میں دیکھنے کے عادی ہیں لیکن کیا ہو اگر آپ کو ایسی شادی کے بارے میں بتایا جائے جو باتھ روم میں رچائی گئی ہو ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں ایک امریکی جوڑے نے اپنی شادی کو ایک غیر معمولی

          کوئٹہ؛ بجلی چوری کیخلاف خصوصی مہم کےد وران 50 کروڑ کے جرمانے

          کوئٹہ:  صوبائی دارالحکومت سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف جاری خصوصی مہم کے دوران کارروائیوں میں 99 لاکھ 22 ہزار بجلی یونٹس ڈیٹیکشن جرمانہ کی مد میں چارج کیے گئے۔ کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی  ( کیسکو )  کے مطابق  کوئٹہ سمیت پشین، لورلائی،سبی،خضداراور مکران آپریشن سرکلز میں بجلی چوروں اور نادہندگان

            پاکستان نے آئی ایم ایف کی 26 میں سے 25 شرائط پر عمل درآمد کردیا

            پاکستان نے آئی ایم ایف کی 26 میں سے 25 شرائط پر عمل درآمد کردیا، فوٹو: فائل  اسلام آباد: نگران حکومت نے آئی ایم ایف کی 26 میں سے 25 شرائط پر عملدرآمد مکمل کرنے کی رپورٹ آئی ایم ایف کو بھجوا دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نگران حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)