آزادی مارچ توڑ پھوڑ : عمران خان اور شاہ محمود کے پروڈکشن آرڈر جاری

     اسلام آباد: آزادی مارچ توڑ پھوڑ کیس میں سیشن کورٹ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے پروڈکشن آرڈر جاری کردی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان، شاہ محمود قریشی اور دیگر کے خلاف آزادی مارچ توڑ پھوڑ کیس کی سماعت ہوئی۔ پی ٹی آئی کے وکلا سردار محمد مصروف،

      دی ہنڈریڈ ڈرافٹ؛ بابر، وارنر نارائن جیسے بڑے نام کیوں پک نہیں ہوئے؟

      سابق انگلش کرکٹر چارلس ڈیگنل نے وجہ بتادی (فوٹو: ایکسپریس ویب) برطانوی لیگ دی ہنڈریڈ میں نامور کرکٹرز بابراعظم، ڈیوڈ وارنر، سنیل نارائن سمیت دیگر کھلاڑیوں کو ڈرافٹ پِک نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی۔ انگلش کرکٹر و کمنٹیٹر ناصر حسین اور چارلس ڈیگنل کے درمیان پینل ڈسکشن سامنے آئی ہے، جس میں نامور کرکٹر

        مشکوک صحت کیساتھ برطانوی شہزادی منظرعام سے غائب؛ حقائق کیا ہیں؟

        شہزادی کیٹ مڈلٹن کو آخری بار دسمبر میں کسی تقریب میں دیکھا گیا تھا، فوٹو: فائل  لندن: برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کو آخری بار دسمبر میں منظر عام پر دیکھا گیا تھا اور پھر ان کے اسپتال میں داخل ہونے اور پیٹ کی سرجری کی پُر اسرار خبر سے  شکوک و شبہات نے جنم لیا جو

          کالعدم ٹی ٹی پی کیجانب سے خاتون سے ایک ارب روپے بھتے کے مطالبے کا انکشاف

          خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں:فوٹو:فائل  اسلام آباد:  کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی)  کی جانب سے اسلام آباد کی رہائشی خاتون سے ایک ارب روپے بھتے کے مطالبے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق کالعدم ٹی ٹی پی نے سیکٹر ڈی 12/2 کی رہائشی خاتون

            مصر؛ پولیس افسر نے خاتون رکن اسمبلی کو یرغمال بناکر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

            پولیس افسر نے کاروباری شراکت داری کے لیے خاتون رکن اسمبلی کو اپنے فلیٹ دھوکے سے بلایا تھا، فوٹو: فائل قاہرہ: مصر میں سابق پولیس افسر خاتون رکن پارلیمنٹ کو یرغمال بنا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا رہا اور ویڈیو بناکر 10 لاکھ پاؤنڈ کی رسید پر زبردستی دستخط بھی کروائے۔ عرب میڈیا کے مطابق

              اسلام آباد کی تمام رجسٹرڈ و غیر رجسٹرڈ مساجد کمیٹیاں کالعدم، رولز 2023 نافذ

               اسلام آباد: اسلام آباد کی تمام رجسٹرڈ و غیر رجسٹرڈ مساجد کمیٹیاں 1986ء کے رولز کے تحت کالعدم قرار دے دی گئی۔ محکمہ اوقاف اور غیر اوقاف مسجد و امام بارگاہوں پر 1986ء کے رولز کی جگہ 2023ء کے رولز نافذ کر دیے گئے جس کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اب مساجد و امام

                سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفیکیشن کالعدم قرار

                شوکت عزیز صدیقی  اسلام آباد: سپریم کورٹ نے شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں اسلام آباد ہائیکورٹ کا ریٹائرڈ جج قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ نے شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے 23 صفحات کا فیصلہ تحریر کیا جس

                  شادیاں محبت نہیں ایک دوسرے کے احترام پرقائم رہتی ہں، رانی مکھرجی

                  رانی مکھرجی کی ایک 8 سال کی بیٹی ہے:فوٹو:فائل  ممبئی: بالی ووڈ کی اداکارہ رانی مکھرجی کا کہنا ہے کہ شادیاں صرف محبت نہیں بلکہ ایک دوسرے کے لیے احترام پر قائم رہتی ہیں۔ اداکارہ رانی مکھرجی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ شادی کے بعد محبت ختم بھی ہوجائے تب بھی ایک دوسرے کے لیے

                    ضمنی انتخابات؛ حماد اظہر کے قومی، صوبائی اسمبلیوں سے کاغذات نامزدگی مسترد

                    لیگی رہنما حبیب الرحمن کے کاغذات نامزدگی مسترد کی اپیل بھی خارج (فوٹو: فائل) لاہور میں قومی اسمبلی کی ایک اور صوبائی اسمبلی کے 4 حلقوں میں کاغذات نامزدگی سے متعلق جانچ پڑتال کا عمل مکمل ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے قومی اسمبلی کے ایک اور صوبائی اسمبلی کے 4 حلقوں میں کاغذات

                      ڈونلڈ ڈو نے جھوٹا بیان دیا اس پر اسد مجید کو بلایا جانا چاہیے،وزیراعلیٰ کے پی

                      مینڈیٹ چوری ہوا ہے حکومت غیر آئینی ہے، علی امین گنڈا پور:فوٹو:فائل  اسلام آباد: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ڈونلڈ لو نے جھوٹا بیان دیا اس پر اسد مجید کو بلایا جانا چاہیے۔ جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد کے باہر میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور