بلوچستان؛ اینٹی نارکوٹکس فورس نے 2 من آئس برآمد کرلی

    —فوٹو: ایکسپریس نیوز کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس نے نوکنڈی روڈ چاغی (بلوچستان) میں کارروائی کے دوران 2من آئس برآمد کرلی۔  ترجمان اے این ایف کے مطابق منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے دوران 253 کلوگرام منشیات برآمد کرکے 7ملزمان کوگرفتارکیا گیا۔ ترجمان کے مطابق نوکنڈی روڈ چاغی میں خفیہ اطلاع پرایک

      انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا

      کراچی: حکومت سازی کا بحران ختم ہونے سے آئین کے مطابق 14دنوں میں مخلوط حکومت کے قیام اور آئی ایم ایف کے ساتھ روابط میں مشکلات دور ہونے کے باعث انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا۔  اوپن مارکیٹ میں اس کے برعکس ڈالر کی قدر میں معمولی نوعیت کا اضافہ ہوا۔ دونوں اکثریتی

        ایم کیو ایم اور ن لیگ مذاکرات کا دوسرا دور، حکومتی سیٹ اپ میں مل کر چلنے پر اتفاق

        دونوں جماعتوں کا ملک میں سیاسی، جمہوری اور معاشی استحکام کیلئے مفاہمت اور باہمی تعاون کاعمل جاری رکھنے کا عزم فوٹو:فائل  اسلام آباد: ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ ن نے نئے حکومتی سیٹ اپ میں مل کر چلنے پر اتفاق کیا ہے۔ دونوں جماعتوں کے مذاکرات کا دوسرا دوراسلام آباد میں ہوا۔ ملاقات میں