کیویز کیخلاف سیریز کیلئے پرفارمز کو منتخب کرنے کی ہدایت

    کیمپ کیلئے کھلاڑیوں کا انتخاب میں میری سفارش بھی نہ مانی جائے، محسن نقوی کا دو ٹوک پیغام (فوٹو: فائل) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کیلئے تربیتی کیمپ کیلئے پی ایس ایل پرفارمرز کو منتخب کرنے کی ہدایت کردی۔ کیویز کے خلاف 5 میچوں

      کیٹی بندرکے ماہی گیروں پرقسمت مہربان، قیمتی سوہا مچھلی پکڑ لی

        کراچی: کیٹی بندر کے ماہگیروں نے قیمتی سوہا مچھلی کا شکار کرلیا۔ کوسٹل میڈیا سینٹر ابراہیم حیدری کے مطابق کیٹی بندر کے قریب بحیرہ عرب کی کائنر کریک میں مچھیروں کے جال میں قیمتی سوہا مچھلیوں کی بڑی تعداد آگئی۔ ماہی گیری سے وابستہ حنیف حقا جت کی تین کشتیوں الریاض، ال ابراھیم  اور الزینل

        عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ جیل نے غیرمشروط معافی مانگ لی

         اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے غیرمشروط معافی مانگ لی۔ عدالتی احکامات کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے توہینِ عدالت کی درخواستوں پر تحریری جواب

          جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس؛ وزیراعلیٰ کے پی کی عبوری ضمانت منظور

           اسلام آباد: جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ وزیراعلیٰ کے پی کے وکیل راجہ ظہور الحسن نے عدالت کو بتایا کہ علی امین گنڈاپور ایف آئی آر میں نامزد ہیں مگر ان کا کردار کوئی

            میرا نام تمغہ امتیاز پانے والوں کی فہرست سےغائب ہے، سرمد کھوسٹ

            میں نے اپنا نام خود تو فہرست میں نہیں ڈالا تھا، سرمد کھوسٹ:فوٹو:فائل  لاہور: اداکار اور ڈائرکٹر سرمد کھوسٹ نے اپنا نام تمغہ امتیاز پانے والوں کی فہرست سے نکالنے کا انکشاف کیا ہے۔ اداکار سرمد کھوسٹ نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ ان کا نام 14 اگست 2023 کو تمغہ امتیاز پانے والوں کی

              کھلونا گاڑیوں پر 500 میل سفر کر کے ریکارڈ بنانے کی کوشش

              فلوریڈا: دو امریکی خواتین کی کھلونا گاڑیوں پر 500 میل سفر کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کی کوشش جاری ہے۔ امریکی ریاست فلوریڈا سے تعلق رکھنے والی کیسی آرین اور ان کی سہیلی لورین نے شہر جیکسن ول میں قائم فرینڈ شپ فاؤنٹین سے کھلونا گاڑیوں میں سفر کا آغاز کیا، جس کو وہ وقتاً

                پی ایس ایل2025 ایڈیشن؛ وقار یونس نے ٹیمیں بڑھانے کا مطالبہ کردیا

                پی ایس ایل جیسے بڑے برانڈ کیلئے 6 ٹیمیں بہت کم ہیں، سابق کرکٹر (فوٹو: ایکسپریس ویب) سابق فاسٹ بولر وقار یونس نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں ٹیمیں بڑھانے کی تجویز دیدی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وقار یونس نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو

                  شکر کرتی ہوں ہمارے وقت میں سوشل میڈیا نہیں تھا، شہناز شیخ

                  آج کل کے ڈراموں میں رونا دھونا دکھایا جاتا ہے کیونکہ لوگ یہی دیکھنا چاہتے ہیں، شہناز شیخ:فوٹو:ایکسپریس ویب  اسلام آباد: سینئر اداکارہ شہناز شیخ کا کہنا ہے کہ میں شکر کرتی ہوں کہ ہمارے وقت میں سوشل میڈیا نہیں تھا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں پاکستانی ڈراموں کی مقبول آرٹسٹ شہناز شیخ نے کہا

                    عاقب جاوید نے سپرلیگ کو فلاپ شو قرار دے دیا

                    برانڈ کو مزید بہتر بنانا چاہیے،قلندرز کو انجریز سے نقصان ہوا، سابق پیسر۔ فوٹو: پی ایس ایل لاہور: عاقب جاوید نے سپرلیگ کو فلاپ شو قرار دے دیا، سابق ٹیسٹ کرکٹر کا کہنا ہے کہ ایونٹ میں کچھ بھی قابل تعریف نہیں تھا جب کہ کرکٹ اور پچز کا معیار اچھا نہیں رہا، کوئی نوجوان کرکٹر

                      مکہ مکرمہ؛ گاڑی مسجد کے باہرافطار دسترخوان پرچڑھ گئی، ایک شخص جاں بحق

                      حادثہ افطاری سے چند منٹ قبل پیش آیا:فوٹو:فائل مکہ مکرمہ میں تیز رفتار گاڑی بے قابو ہو کر افطاری کے دستر خوان پر چڑھ گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق مکہ مکرمہ میں گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر مسجد کے باہر افطار دسترخوان پر بیٹھے افراد پر چڑھ گئی جس کے نتیجے میں