جامعہ اردو ؛ سربراہ کی تقرری کے لیے اہم ترین اجلاس آج ہوگا

      کراچی: وفاقی جامعہ اردو کے نئے سربراہ کی تقرری کیلیے اہم ترین اجلاس آج ہوگا، جس میں تین شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں کے نام صدر مملکت کو پیش کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی جامعہ اردو میں نئے سربراہ کے تقرر کے لیے سینیٹ کا اجلاس ایوان صدر اسلام آباد میں آج صبح ہوگا، یہ اجلاس اس

      چکلالہ اسکیم تھری میں 23سالہ خواجہ سرا سے اجتماعی زیادتی

       اسلام آباد: تھانہ ایئرپورٹ کے علاقہ چکلالہ سکیم تھری میں 23سالہ خواجہ سرا سے اجتماعی زیادتی کا واقعہ رپورٹ ہوا ہے۔  تفصیلات کے مطابق سویرا خان نامی ٹرانسجینڈر کی درخواست پر تھانہ ایئرپورٹ میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ متن مقدمہ کے مطابق 4 افراد برتھ ڈے پارٹی کے فنگشن کا کہہ کر ساتھ لے گئے۔ متن مقدمہ کے

        سیاست دانوں کی تاحیات نااہلی کیس، سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری

         اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت سیاست دانوں کی نااہلی کے کیس کا تفصیلی جاری کردیا۔ آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت سیاست دانوں کی نااہلی کیس کا 30 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس منصور علی شاہ نے لکھا۔ جس میں کہا گیا ہے کہ عدلیہ کو عوامی رائے اور عوام

          آج کا دن کیسا رہے گا

          جانیے آج کے دن آپ کے ستارے کیا کہتے ہیں۔ فوٹو : فائل حمل:21مارچ تا21اپریل کھانسی، نزلہ و زکام کی بدولت آج آپ کی طبیعت ناساز ہو سکتی ہے لہٰذا محتاط رہیں۔ مزاج کی تلخی کو بھی کم کر دیں تاکہ خوشیوں میں اضافہ ہو سکے اور آپ چین و سکون کی زندگی گزار سکیں۔

            افغانستان؛ مٹی کے تودے گرنے سے 25 افراد جاں بحق

            —فوٹو:اے ایف پی کابل: افغانستان کے مشرقی صوبے نورستان میں مٹی کے تودے گرنے سے 25 افراد جاں بحق ہوگئے۔  غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ملک کی ڈیزاسٹر منسٹری کے حکام کے مطابق واقعہ میں 8 افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ متعدد دیگر پھنسے ہوئے ہیں۔ افغانستان کے بڑے حصوں میں شدید برف باری ہوئی ہے،

              سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستوں کیلیے الیکشن کمیشن کو درخواست دے دی

               اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف سے اتحاد اور 50 سے زائد آزاد امیدواروں کی شمولیت کے بعد سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے مخصوص نشستوں کیلیے الیکشن کمیشن کو خط ارسال کردیا۔ اپنے خط میں انہوں نے الیکشن کمیشن کو بتایا کہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 50 آزاد امیدوار سنی اتحاد