فضل الرحمان کی ”فائل “ ترکیہ تک چلی گئی ہے، فیصل واوڈا

     اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی کا انکشاف صرف ڈرامہ ہے،اس کا ڈائریکٹر کوئی بھی ہوسکتا ہے، اس کی تحقیقات کرائیں کرائیں ان کی دوستیاں کس کے ساتھ تھیں؟ ان کے پاس جائیداد کہاں سے آئی؟ وہ کتنے زبردست تھے، کتنے برے تھے؟ کہا جا رہا ہے کہ ان

      پختونخوا میں حکومت سازی، تحریک انصاف کا پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کا اتحاد پر اصولی اتفاق

      پاکستان تحریک انصاف نے پختونخوا میں حکومت سازی کے معاملے پر پی ٹی آئی پی سے کامیاب مذاکرات کیے ہیں جس کی ضیا اللہ بنگش نے بھی تصدیق کردی۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں حکومت سازی اور مخصوص نشستوں کے حصول کیلیے تحریک انصاف اور پی ٹی آئی پی کے درمیان مذاکرات کا پہلا دو

        پی ٹی آئی کو حکومت بنانے دیں لوگ 3 ماہ میں خود انکا گریبان پکڑیں گے، فیصل واؤڈا

         اسلام آباد: سابق سینیٹر اور معروف سیاست دان فیصل واؤڈا نے کہا ہے کہ مجھے کچھ ماہ میں ساری جماعتوں کی سیاسی قیادت کنٹینر کے اوپر یا اندر نظر آرہی ہے، پی ٹی آئی کو وفاق میں حکومت بنانے دیں تین ماہ میں خود لوگ گریبان پکڑیں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے

          لاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 196 رنز کا ہدف

          فوٹو: پی ایس ایل ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 9 کے پہلے میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 196 رنز کا ہدف دے دیا۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ لاہور قلندرز

            کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں 3.1 شدت کا زلزلہ

             کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں شہریوں نے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے، جس کے بعد وہ خوفزدہ ہوکر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر آگئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے