کوچز کے معاملے میں بھی ہائبرڈ ماڈل اپنایا جائے گا

    اینڈی فلاور، مائیک ہیسن اور سائمن کیٹچ نے بھی صاف انکار کر دیا،ذرائع۔ فوٹو: پی سی بی کراچی: کوچز کے معاملے میں بھی ہائبرڈ ماڈل اپنایا جائے گا جب کہ سربراہ غیرملکی دیگر پاکستانی ہوں گے۔ دورہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں بدترین شکستوں کے بعد بورڈ نے ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ کو فارغ کر دیا

      پاک سعودی دوطرفہ تجارت کے حجم میں نمایاں اضافہ

      پاکستان کو 8ماہ میں 6.678ارب ڈالرکی بیرونی معاونت موصول ہوئی (فوٹو : فائل) اسلام آباد: پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ہوا۔ سعودی عرب کو پاکستان کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر47.30 فیصد جبکہ سعودی عرب سے درآمدات میں 37 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا

        پانی کا ضیاع روکنے کیلیے طور طریقے بدلنا ہوں گے، ایکسپریس فورم

        21 فیصد افراد کو پینے کا صاف پانی میسر نہیں، مبارک علی سرور،شاہنواز خان ۔ فوٹو : ایکسپریس  لاہور:  سی ای او آب پاک اتھارٹی پنجاب و ایم ڈی پنجاب میونسپل ڈیولپمنٹ فنڈ کمپنی سید زاہد عزیز نے کہاہے کہ پانی بقائے زندگی ہے، اس سے ذہنی و جسمانی سکون اور امن جڑا ہے، اسی لیے

          ایف بی آر نے ٹیکس چوری روکنے کیلیے نیا نظام متعارف کروادیا

          سویپ ایجنٹس خلاف ورزی کے مرتکب پائے جائیں گے، ان کے خلاف انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے تحت جرمانوں و سزاؤں کیلئے کارروائی کی جائے گی—فوٹو: فائل اسلام آباد: ایف بی آر نے ود ہولڈنگ ٹیکس چوری روکنے کیلیے نیا نظام ’سویپ پیمنٹ رسید سسٹم‘ متعارف کروادیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ود

            افغانستان دشمن جیسا سلوک کرتا ہے تو ہم تجارتی راہداری روک سکتے ہیں، وزیر دفاع

            افغانستان اپنی سرزمین پر پاکستان مخالف دہشتگردوں کو روکنے میں ناکام رہا، خواجہ آصف۔ فوٹو: فائل  کراچی: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر افغانستان دشمن جیسا سلوک کرتا ہے تو ہم تجارتی راہداری روک سکتے ہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے وائس آف امریکا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہ افغانستان کو خبردار کیا

              سوشل میڈیا انفلوئنسر کی زندگی بہت فیک ہوتی ہے، مومنہ اقبال

              فوٹو : انسٹاگرام  لاہور: پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر نظر آنے والی شخصیات کی زندگی بہت فیک ہوتی ہے، اس پر یقین نہیں کرنا چاہئے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر جو نظر آرہا ہے، اس پر آنکھیں بند کرکے یقین نہ کیا جائے۔

                بھارت؛ دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال گرفتار

                نئی دہلی: بھارت کی عام آدمی پارٹی کے سربراہ اور دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو شراب پالیسی کیس میں گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اروند کیجریوال پر بھارتی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے شراب پالیسی میں دھوکہ دہی کے ذریعے منی لانڈرنگ کے الزامات عائد کیے ہیں۔ واضح رہے کہ 2022 میں دہلی حکومت کی

                  وادی کاغان میں برفانی گلیشیئر گرنے سے کئی ہوٹل تباہ

                  فوٹو اسکرین گریپ بالاکوٹ: وادی کاغان کے مشہور سیاحتی مقام جھیل سیف الملوک جانے والی روڈ پر برفانی گلیشیئر گرنے سے متعدد ہوٹل منہدم ہو گئے ہیں، تاہم ہوٹل اور راستے بند ہونے کی وجہ سے کسی جانی نقصان کا اندیشہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق ناران سے سیف الملوک جھیل جانے والی شاہراہ پر برفانی

                    میاں چنوں میں 23 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی

                    پنجاب کے ضلع خانیوال کی تحصیل میاں چنوں میں 23 سالہ لڑکی کو چار افراد نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق میاں چنوں کے تھانہ تلمبہ کی حدود کے علاقے پل گھراٹ میں مقیم ملتان کی رہائشی 23 سالہ لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ پولیس کے مطابق لڑکی

                      پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہونے والے بھارتی جہازوں کیخلاف کارروائی میں ایک اہلکار شہید

                        کراچی: کھلے سمندر میں میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے بحری جہاز کا پاکستانی حدود میں غیر قانونی ماہی گیری کرنے والی بھارتی جہازوں  سے مقابلہ،بھارتی جہاز الٹنے سے ایم ایس اے کا ایک اہلکار شہید جبکہ 2 بھارتی ماہی گیر لاپتا ہوگئے۔  ترجمان ایم ایس اے کے مطابق میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے بحری جہاز