رمضان میں مسجد نبوی کی چھت پر روزانہ 90 ہزار افراد نماز ادا کر رہے ہیں
مسجد نبوی کی 67 ہزار مربع میٹر چھت پر نمازیوں کے لیے 5 ہزار بڑے بڑے قالین بچھائے گئے ہیں، فوٹو: فائل ریاض: رواں برس رمضان المبارک میں مسجد نبوی کی 67 ہزار مربع میٹر چھت پر روزانہ 90 ہزار عبادت گزار نماز ادا کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق عاشقان رسول