کراچی، راہ چلتی خاتون سے نازیبا حرکات کرنے والا مفرور ملزم چار ماہ بعد گرفتار

    ملزم کی چار ماہ قبل وائرل ویڈیو کا اسکرین گریپ   کراچی: شہر قائد کے ضلع کورنگی کی پولیس نے چار ماہ قبل راہ چلتی خواتین کے سامنے نازبیا حرکات کرنے والے مفرور ملزم کو سیف قریشی کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق کورنگی کے علاقے سیکٹر 35 اے میں موٹر سائیکل سوار ملزم کی جانب سے

      مودی کے سائے میں بھارتی خفیہ ایجنسی را قاتلوں کا گروہ بن گئی

      نئی دہلی / اسلام آباد: بھارتی خفیہ ایجنسی مودی کے سائے میں رہتے ہوئے کرائے کے غنڈوں اور قاتلوں کا گروہ بن گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں ہونے والی سرکاری تفتیش کے مطابق امریکا میں سکھ رہنما کے قتل میں بھی بھارتی ایجنٹ ملوث نکلے جن کا تعلق بھارت کی خفیہ ایجنسی را سے

        کراچی میں ڈاکو بینک ملازم سے 50 لاکھ روپے چھین کر فرار

          کراچی: بن قاسم کے علاقے میں کار سوار نقاب پوش ڈاکو نجی بینک کے ملازم سے 50 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے۔ اس حوالے سے ایس ایچ او بن قاسم ولایت علی شاہ نے بتایا کہ نجی بینک کا ملازم علیم الدین بینک سے اکیلا ہی 50 لاکھ روپے لیکر کار میں نکلا تھا

          ڈاؤ اسپتال اوجھا کیمپس کی اوپی ڈی میں آتشزدگی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

          فوٹو: ایکسپریس نیوز   کراچی: ڈاؤ یونیورسٹی اسپتال اوجھا کیمپس کی اوپی ڈی میں اچانگ آگ بھڑک اٹھی، فائربریگیڈ کی گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھادی، حادثے کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع  نہیں ملی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ڈاؤ یونیورسٹی اسپتال کے او پی ڈی بلاک اوجھا کیمپس میں اگ لگ

            لاہور سے اغوا ہونے والے تاجر کی 24 گھنٹے بعد تشدد زدہ لاش برآمد

            مقتول عبد الحفیظ کامیانہ کی فائل فوٹو  لاہور: اسلام پورہ سے ایک روز قبل اغوا ہونے والے تاجر کی گولیاں لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کےعلاقے اسلام پورہ سے ایک روز قبل اغوا ہونے والے صنعت کار عبد الحفیظ کامیانہ کی شرق پور کے قریب موٹر وے پل سے لاش برآمد ہوئی۔

              اسلام آباد کی یونیورسٹی میں جھگڑے کے دورران فائرنگ سے ایک طالب علم شدید زخمی

               اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں قائم یونیورسٹی میں طلبا کے درمیان جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک نوجوان زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ انڈسٹریل ایریا کی حدود میں قائم شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی میں طلبا کے درمیان جھگڑا ہوا، جس میں ایک گروہ نے فائرنگ

                گورنر سندھ کی ایشیا کے طویل القامت شخص نصیر سومرو کی عیادت، امدادی چیک بھی دیا

                گورنر سندھ نجی اسپتال میں نصیر سومرو کی عیادت کررہے ہیں (فوٹو ایکسپریس)   کراچی:  گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری ںے ایشیا کے طویل القامت شخص نصیر سومرو کی اسپتال میں عیادت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نصیر سومرو گزشتہ چار روز سے گلستان جوہر کے نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں، انہیں سانس لینے میں

                  ڈراموں میں رونے والی خاتون کا کردار کرنا پسند ہے، عائزہ اعوان

                  فوٹو : انسٹاگرام  لاہور: پاکستانی اداکارہ عائزہ اعوان نے کہا ہے کہ انہیں ٹی وی ڈراموں میں رونے دھونے والی خاتون کا کردار بہت پسند ہے اور وہ یہی کردار کرنا چاہتی ہیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ انہیں رونے دھونے والے کردار کی بہت پریکٹس ہوگئی ہے اور اب اسے کرنے

                    آذربائیجان نے کابل میں اپنا سفارتخانہ کھول دیا ہے، طالبان

                    آذربائیجان کے کابل میں سفیر نے افغانستان کے نائب وزیراعظم سے ملاقات کی—فوٹو: طلوع نیوز کابل: افغانستان میں طالبان حکومت کے ترجمان ذیبح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ آذربائیجان نے کابل میں اپنا سفارت خانہ کھول دیا ہے اور آنے والے دنوں میں سفارت کار بھی بھیج دیے جائیں گے۔ طلوع نیوز کی رپورٹ کے

                      طارق بگٹی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے صدر منتخب

                       اسلام آباد: وزیراعظم کے نامزد کردہ طارق بگٹی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نٸے صدر منتخب ہوگٸے۔ ہاکی فیڈریشن کانگریس کا خصوصی اجلاس پاکستان اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں ہوا جس میں پاکستان اسپورٹس بورڈ اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے نماٸندوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں کانگریس کے 93 میں سے 62 ارکان نے طارق بگٹی