نادہندگان سے بجلی واجبات کی ایک ایک پائی وصول کریں گئے، سربراہ آئیسکو

    آئیسکو کے چیف نے بتایا کہ نادہندگان کے خلاف کریک ڈاؤن کامیابی سے جاری ہے—فائل: فوٹو  اسلام آباد: اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) کے چیف ایگزیکٹیو ڈاکٹر محمد امجد نے صارفین کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ نادہندگان سے واجبات کی ایک،ایک پائی وصول کریں گے اور بجلی ان کو ملے گئی جو بل ادا

      پنجاب کے 25 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے تبادلے

       لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے 25 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے۔ چیف جسٹس کے حکم پر رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ شیخ خالد بشیر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب کے متعدد اضلاع کے سیشن ججز کو تبدیل کردیا گیا ہے جبکہ 7 اضلاع کے ڈسٹرکٹ اینڈ

        ایک ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر 23 کروڑ 90 لاکھ ڈالرز بڑھ گئے

          کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 23 کروڑ 90 لاکھ ڈالرز کا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے 15 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتہ کی زرمبادلہ کے حوالے سے رپورٹ

          عمران خان نے سیاست بچانے کے لیے سائفر کا جھوٹا بیانیہ بنایا، شرجیل میمن

            کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما  اور سندھ کابینہ میں سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سائفر ڈرامہ تھا، عمران خان نے سیاست بچانے کے لیے سائفر کا جھوٹا بیانیہ بنایا۔ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ صرف ڈونلڈ لو نے ہی نہیں بلکہ اسد مجید نے بھی عمران خان کے دعووں کو مسترد کیا، عمران

            ترکی کے مرکزی بینک نے شرح سود 500 پوائنٹس بڑھا کر 50 فیصد کردی

            —فوٹو: رائٹرز استنبول: ترکی کے مرکزی بینک نے غیرمتوقع فیصلہ کرتے ہوئے شرح سود 500 بیسس پوائنٹس کا اضافہ کرتے ہوئے 50 فیصد مقرر کردی۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے مرکزی بینک نے بتایا کہ افراط زر کی بگڑتی ہوئی صورت حال کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا ہے اور اگر ضرورت

              ارشد ندیم پیرس اولمپکس کی تیاری جنوبی افریقا میں کریں گے

                کراچی: گولڈ میڈلسٹ ایتھلیٹ ارشد ندیم پیرس اولمپکس کی تیاری جنوبی افریقا میں کریں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد ایکسپریس نیوز سے بات کرتے ہوئے گولڈ  میڈلسٹ اتھلیٹ نے واضح کیا کہ گھٹنے کے آپریشن کے بعد اب دوبارہ جم ورک شروع کررکھاہے، جنوبی افریقا میں جیولین تھرو کے ماہر کوچ

                انڈین اداکارہ گوہر خان نے شوہر اور بچے کے ساتھ عمرے کی سعادت حاصل کرلی

                فوٹو : انسٹاگرام مکہ معظمہ: بالی وڈ اداکارہ گوہر خان اپنے شوہر اور بچے کے ساتھ عمرے کی سعادت حاصل کرنے مکہ المکرمہ پہنچ گئیں۔ انسٹاگرام پر جاری مختلف ویڈیوز اور تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ حرمین شریفین کے اندر موجود ہیں۔ ایک ویڈیو میں اداکارہ کو اپنے شوہر اور بچے کے ساتھ مسجد

                  چین میں دنیا کی سب سے بڑی لالٹین تیار

                  لوئیانگ: چین میں تعمیر کیے گئے ایک ایک خوبصورت لالٹین نے دنیا کے سب سے بڑے لالٹین کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے ایک شہر میں پھول کی شکل میں سب سے بڑی لالٹین تعمیر کی گئی ہے جس نے گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز

                    سائفر معاملے پر ڈونلڈ لو نے جو کہا وہ جھوٹ ہے، بیرسٹر گوہر

                     راولپنڈی: پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سائفر کے معاملے پر ڈونلڈ لو نے جو کہا وہ جھوٹ ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر پارٹی رہنماؤں کی موجودگی میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ڈونلڈ نے جو کہا وہ جھوٹ ہے ہم اس کی دوبارہ انکوائری

                      افغانستان میں بینک پر خودکش حملہ؛ 3 افراد جاں بحق اور 12 زخمی

                      5 زخمیوں کی حالت نازک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے، فوٹو: فائل کابل: افغانستان کے شہر قندھار میں ایک بینک کے نزدیک ہونے والے خودکش بم دھماکے میں 3 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں دارے کے مطابق افغانستان کے صوبے قندھار کے انفارمیشن