پریانکا چوپڑا کی یادداشتوں پر مشتمل کتاب ہندی زبان میں بھی آگئی

    فوٹو : انسٹاگرام  ممبئی: ہالی وڈ اور بالی وڈ کی نامور اداکارہ پریانکا چوپڑا کی یادداشتوں پر مشتمل کتاب اب ہندی زبان میں بھی دستیاب ہوگی۔  اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اعلان کیا ہے کہ ان کی کتاب کا ہندی ورژن ’ابھی سفر باقی ہے‘ کے نام سے ورلڈ بک فیئر 2024 میں

      مریم نواز، خواجہ آصف، عون چوہدری سمیت 18 حلقوں کے انتخابی نتائج کیخلاف درخواستیں مسترد

       لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز، خواجہ آصف، عون چوہدری سمیت 18 حلقوں کے نتائج تبدیل کرنے کے خلاف دائر درخواستوں کو مسترد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز، عطا تارڑ، عون چوہدری، علیم خان، خواجہ آصف سمیت18 حلقوں کے انتخابی نتائج کے خلاف  درئر درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے انہیں خارج کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ

        نتائج کی تیاری میں آر اوز نے قانونی تقاضوں پر عمل نہیں کیا، فافن رپورٹ

         اسلام آباد: فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے الیکشن 2024 کے حوالے سے جائزہ رپورٹ جاری کردی۔ فافن کا کہنا ہے کہ الیکشن ایکٹ کا تقاضا ہے کہ ریٹرننگ آفیسر فارم 47 انتخابی امیدواروں، انکے ایجنٹس ، مجاز مبصرین کی موجودگی میں بناتا ہے۔ مشاہدے میں شامل 260 انتخابی حلقوں میں سے 135 کے

          لیجنڈری صداکار ضیاء محی الدین کی پہلی برسی آج منائی جارہی ہے

          فوٹو : انسٹاگرام   کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ صداکار اور اداکار ضیاء محی الدین کی پہلی برسی آج منائی جارہی ہے۔ ممتازبراڈ کاسٹر ضیا محی الدین 20 جون 1931 کو فیصل آباد میں پیدا ہوئے، انہوں نے 1949ء میں گورنمنٹ کالج لاہورسےگریجویشن کیا، آسٹریلیا اورپھر انگلستان سےاعلیٰ تعلیم حاصل کی۔ انہوں نے 1953 سے 1956 کے دوران

            ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام کے طلبا5ماہ گزرجانے کے باوجود نتائج کے منتظر

              کراچی: کراچی کے سرکاری کالجوں کے اساتذہ کی غفلت و لاپرواہی کے سبب ایسوسی ایٹ ڈگری کے نئے شروع کیے گئے پروگرام کاپہلا بیچ تاحال فارغ التحصیل ( پاس آؤٹ )نہیں ہوسکا۔  اس پروگرام کوشروع ہوئے تین برس ہوگئے ہیں تاہم  سرکاری کالجوں کے درجنوں اساتذہ ایسے ہیں جنھوں نے ایسوسی ایٹ ڈگری (کامرس، آرٹس

              حکومت سازی، پی پی کی سی ای سی کا اہم اجلاس جاری

              وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کے حوالے سے پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکیٹو کمیٹی (سی ای سی) کا اہم اجلاس جاری ہے۔   تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس