بلاول وزیر اعظم نہیں بنتے تو ہمارا اپوزیشن نشستوں پر بیٹھنا بہتر ہے، فیصل کریم کنڈی

     اسلام آباد: حکومت سازی میں ن لیگ کی تجاویز پر غور کے لیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس شروع ہوگیا، ترجمان پی پی کا کہنا ہے کہ اگر بلاول وزیراعظم نہیں بنتے تو ہمارا اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنا بہتر ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس

      ویلنٹائن کے موقع پر کارتک آریان کی تین فلمیں دوبارہ سینما گھروں کی زینت بنیں گی

      فوٹو : انسٹاگرام  ممبئی: ویلنٹائن فیسٹیول کے موقع پر بھارتی اداکار کارتک آریان کی تین فلمیں دوبارہ سینما گھروں کی زینت بنیں گی۔  اداکار کی مشہور فلمیں ’پیار کا پنچ نامہ 1 اور 2 جبکہ ’سونو کی ٹیٹو کی سویٹی‘ بھارت کے مختلف سینما مالکان دوبارہ ریلیز کریں گے۔ اداکار نے فلموں کی دوبارہ ریلیز کی

        ایک ارب ڈالر کی قسط کیلیے نو منتخب حکومت اور آئی ایم ایف میں مذاکرات اگلے ماہ متوقع

         اسلام آباد: پاکستان کی طرف سے آئی ایم ایف سے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام کے تحت حاصل کردہ 3 ارب ڈالر قرضے کی ایک ارب دس کروڑ ڈالر کی آخری قسط کے لیے نو منتخب حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آئندہ ماہ کے پہلے عشرے میں متوقع ہیں۔ وزارت خزانہ ذرائع کا کہنا

          پی ٹی آئی نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کا معاملہ صدر مملکت کے سامنے اٹھا دیا

          فوٹو ایوان صدر  اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات کی اور انہیں عام انتخابات میں ہونے والی مبینہ دھاندلیوں سے آگاہ کیا ہے۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں رؤف حسن اور عمیر نیازی

            الیکشن کے نتائج آر او نے نہیں کسی اور نے تبدیل کیے، پیر پگارا

              کراچی: مسلم لیگ فنشکنل اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے صدر الدین شاہ راشدی (پیر پگارا) نے کہا ہے کہ الیکشن میں دھاندلی اور نتائج تبدیل آر او نے نہیں بلکہ کسی اور نے کیے۔ کراچی میں پگارا ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیر پگارا نے کہا کہ مجھے تقریر کرنی نہیں

              کراچی؛ نجی کلینک میں غلط انجکشن لگنے سے 4 سالہ بچی جاں بحق

                کراچی: بھینس کالونی نمبر12 پرانوگوٹھ میں واقع نجی کلینک میں مبینہ طورپرغلط انجکشن لگانے سے 4 سالہ کمسن بچی جاں بحق ہوگئی، ورثا نے احتجاج کرتے ہوئے ذمے دار ڈاکٹر کو گرفتار کرنے  کا مطالبہ کیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق سکھن تھانے کےعلاقے بھینس کالونی نمبر12 پرانو گوٹھ میں واقع نجی کلینک میں مبینہ طورپرغلط

                پی ایس ایل 9 کے آغاز سے قبل ملتان سلطانز کو بڑا دھچکا، دو اہم بولرز باہر

                ملتان: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 سے قبل ملتان سلطانز کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان سلطانز اپنےدو اہم فاسٹ بولر سے محروم ہوگئَی، فاسٹ بولر احسان اللہ اور ریس ٹوپلے انجری کی وجہ سے میچز میں دستیاب نہیں ہوں گے، اس بات کی تصدیق ملتان سلطانز کی مینجمنٹ