پنجاب میں ایک منٹ میں ایک لاکھ 9 ہزار پودے لگانے کا ریکارڈ

     لاہور: عالمی یوم جنگلات پر صوبہ پنجاب میں سب سے بڑی شجرکاری مہم کے تحت ایک منٹ میں ایک لاکھ نوہزار پودے لگانے کا ریکارڈ قائم کردیا گیا۔ صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ نے چھانگا مانگا جنگل میں پودا لگا کر پنجاب کی سب سے بڑی شجرکاری مہم کا افتتاح کر دیا۔

      ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر آج بھی بڑھ گئی

       کراچی: ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں آج پھر اضافہ ہوگیا۔ آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد عالمی بینک کی جانب سے بھی پاکستان کے لیے 250ملین ڈالر کا قرض منظور ہونے اور معاشی اشاریے بہتر ہونے سے زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کے روز بھی ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا

        اٹلی کی وزیراعظم کی ڈیپ فیک نازیبا ویڈیو فحش ویب سائٹ پر اپ لوڈ؛ مقدمہ درج

        اٹلی کی وزیراعظم کی ویڈیو 73 سالہ باپ اور اس کے 43 سالہ بیٹے نے بناکر ویب سائٹ پر ڈالی تھی، ویڈیو فائل روم: اٹلی کی وزیراعظم کی ڈیپ فیک فحش ویڈیو بناکر پورن ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنے والے 40 سالہ بیٹے اور 73 سالہ باپ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ عالمی خبر رساں

          تاجروں کو بجلی بلوں کے ذریعے ٹیکس نیٹ میں لانے کی اسکیم تیار

           اسلام آباد: ملک میں تاجروں کو بجلی بلوں کے ذریعے ٹیکس نیٹ میں لانے کی اسکیم تیار کرلی گئی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس ریونیو اور ٹیکس ٹو جی ڈی پی کی شرح بڑھانے اور معیشت کو دستاویزی شکل دینے کے حوالے سے پرچون فروش تاجروں کے لیے ٹیکس اسکیم تیار کر

            انڈونیشیا میں روہنگیا مسلمانوں کی کشتی الٹ گئی؛ 50 جاں بحق

            کشتی میں 150 روہنگیا مسلمان سوار تھے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، فوٹو: فائل جکارتا: 150 سے زائد پناہ گزین روہنگیا مسلمانوں کو لے جانے والی کشتی انڈونیشیا کے مغربی ساحل پر الٹ گئی جس میں کم از کم 50 افراد کے جاں بحق ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ عالمی

              ریٹرننگ افسر کا انتخابی عمل کو متاثر کرنا انتہائی نامناسب ہے، سپریم کورٹ

              کسی امیدوار کیلئے الیکشن میں حصہ لینے میں تکنیکی رکاوٹیں ڈالنا جمہوری روایات اور اصولوں کیخلاف ہے، سپریم کورٹ  اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے امیدوار شوکت محمود کے کاغذات مسترد ہونے کیخلاف اپیل کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ انتخابات جمہوریت کی اساس ہوتے ہیں، سابق امریکی

                گوادر حملے میں ہلاک دہشت گرد کا نام لاپتا افراد میں شامل ہونے کا انکشاف

                 اسلام آباد: گزشتہ روز گوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس پر حملے میں ہلاک دہشت گرد کا نام لاپتا افراد کی فہرست میں شامل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاپتا افراد کے نام پر ملک کو بدنام کرنے کی ایک اور سازش بے نقاب ہو گئی۔ بدھ کے روز دہشت گرد تنظیم بی ایل

                  آفریدی، یوراج ایک بار پھر ایکشن میں دیکھائی دیں گے! مگر کہاں؟

                  ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز لیگ کا آغاز 4 جولائی سے ہوگا (فوٹو: فائل) سابق کرکٹر شاہد آفریدی، یوراج سنگھ، کرس گیل اور کیون پیٹرسن جیسے نامور کرکٹر ایک مرتبہ پھر سنسنی خیز میچز میں اپنی ٹیموں کی نمائندگی کرتے نظر آئیں گے۔ 4 جولائی 2024 سے برطانیہ کے شہر ایجبسٹن میں ورلڈ چیمپئین شپ

                    ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

                     کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 47 ڈالر اضافے سے نئی قیمت 2 ہزار 225 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 4600روپے کا اضافہ ہوگیا، جس کے

                      8 سالہ بچی کو جلانے والے سوتیلے باپ کے خلاف مقدمہ درج

                      لانڈھی پولیس نے خاتون کی مدعیت میں شوہر طارق کے خلاف مقدمہ درج کرلیا   کراچی: لانڈھی پولیس نے8سالہ بچی کوپیٹرول چھڑک کر جلانے والے جلاد سوتیلے باپ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ 16 فروری کولانڈھی 36B میں سوتیلے باپ نے8 سالہ بچی وانیہ پر پیٹرول چھڑک کرآگ لگاٸی تھی جس کے نتیجے میں 8 سالہ