دی ہنڈریڈ ڈرافٹ؛ نسیم، شاہین اور عماد کو فرنچائزز نے کتنے میں خریدا؟

    اسامہ میر مانچسٹر اوریجنل اور حارث ویلش فائر کی نمائندگی کریں گے (فوٹو: ایکسپریس ویب) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ اور سابق آل راؤنڈر عماد وسیم کو دی ہنڈریڈ ڈرافٹ میں فرنچائز نے بھاری رقم دیکر اپنی ٹیم میں شامل کرلیا۔ گزشتہ روز برطانوی لیگ دی ہنڈریڈ لیگ کیلئے ملکی

      اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

       اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں خصوصی شرکت کریں گے جبکہ اجلاس میں سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور نگراں کابینہ کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔ اجلاس میں تمام وزرائے

        دی ہنڈریڈ ڈرافٹ؛ ایک مرتبہ پھر بابر، رضوان کو کسی فرنچائز نے نہیں لیا

        اسلام آباد یونائیٹڈ کو ٹائٹل جتوانے والے شاداب، حسن علی اور افتخار احمد بھی پِک نہ ہوئے (فوٹو: ایکسپریس ویب) قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم، وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان ایک مرتبہ پھر دی ہنڈریڈ لیگ میں کسی فرنچائز نے اپنی ٹیم کا حصہ نہیں بنایا۔ برطانوی لیگ دی ہنڈریڈ کے ڈرافٹ میں 8

          اسرائیلی جارحیت – ایکسپریس اردو

          افسوس کہ رمضان کے مقدس مہینے میں بھی غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری ہے۔ اس کے جدید جنگی طیارے اب بھی وزنی بم آبادیوں پر گرا رہے ہیں اور اس کے فوجی اندھا دھند فائرنگ کرکے نہتے مظلوم فلسطینیوں کی نسل کشی جاری رکھے ہوئے ہیں۔ رمضان میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں مزید سیکڑوں

            وائٹ بلڈ سیلز کی ساخت اور افعال

            وائٹ سیل خون کے خلیات، خون کے اجزاء ہیں جو جسم کو متاثر کرنے والے ایجنٹوں سے جسم کو محفوظ رکھتے ہیں، انھیں بیکو کانٹس بھی کہا جاتا ہے۔ سفید خون کے خلیے جسم کے مدافعتی نظام میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ یہ خراب خلیوں کی شناخت، کینسر کے خلیات اور جسم سے اجنبی

              وزیراعظم کا گوادر دہشت گرد حملہ ناکام بنانے پر سیکورٹی فورسز کوخراج تحسین

              پاکستان کے خلاف اندرونی اور بیرونی سازشوں کو ناکام بنائیں گے،وزیراعظم :فوٹو:فائل  اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے گوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس پر دہشت گرد حملہ ناکام بنانے پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بیان میں کہا کہ حملہ آوروں کے خلاف بہادری اور پیشہ ورانہ مہارت پر پولیس

                واٹس ایپ کا وائس نوٹ ٹرانسکرپشن پر کام جاری

                کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے وائس نوٹ کو تحریر میں تبدیل کرنے کا فیچر متعارف کرانے پر کام شروع کردیا۔ میٹا کی ذیلی ایپ نے اپنے تازہ ترین بِیٹا ورژن 2.24.7.7 میں کچھ ایسے اشارے دیکھے گئے ہیں جو اس فیچر کی جانب اشارہ کرتے ہیں۔ اشاروں کے مطابق ایپ پہلے 150 میگا

                  کئی بار موت کو انتہائی قریب سے دیکھا اور کلمہ تک پڑھ لیا، فیصل قریشی

                  فوٹو : انسٹاگرام لاہور: پاکستانی اداکار فیصل قریشی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے کئی بار موت کو انتہائی قریب سے دیکھا اور کلمہ تک پڑھ لیا۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار کا کہنا تھا کہ وہ تین چار مرتبہ موت کے بہت قریب چلے گئے تھے لیکن اللہ تعالیٰ نے ان کو بچا لیا۔

                    سائفر کے معاملے پرامریکا نے آج عمران خان کو سرٹیفائیڈ جھوٹا قرار دیدیا، وفاقی وزیراطلاعات

                    عطااللہ تارڑ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کر رہے تھے—فائل: فوٹو  اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڈ نے امریکی ایوان نمائندگان کی ذیلی کمیٹی میں ڈونلڈ لو کے سائفر کے حوالے سے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج امریکا نے سائفر کے معاملے پر بانی پاکستان تحریک انصاف (پی

                      پتوکی؛ 3 اوباش ملزمان کی 14 سالہ لڑکے سے جنسی زیادتی، مقدمہ درج

                      پتوکی: حبیب آباد میں تین اوباش ملزمان نے 14 سالہ بچے کو اغوا کرکے جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، ویڈیو بھی بنائی، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔  تھانہ صدر میں درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق ملزمان ظہیرعباس،عامر، نبیل ایک نامعلوم  شخص کے ہمراہ  کیری ڈبہ پرآئے اور گلی میں کھیلتے ہوئے 14