US Says It Killed Pro-Iran Commander In Iraq Strike

    An American air strike in Iraq killed a commander of a pro-Iran armed group on Wednesday. Washington: An American air strike in Iraq on Wednesday killed a senior commander from a pro-Iran armed group who was involved in attacks on Washington’s troops in the region, the US military said. Washington launched a wave of strikes

      عملے کی الیکشن ڈیوٹی کے سبب عباسی شہید اسپتال کو تالے لگ گئے

      فوٹو: ایکسپریس ویب   کراچی: عملے کی الیکشن ڈیوٹیوں کے سبب عباسی شہید اسپتال کو تالے لگ گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عباسی شہید اسپتال کے تمام ڈاکٹروں، نرسز، آئی سی یو کنسلٹنٹ سمیت 750 سے زائد عملے کی الیکشن ڈیوٹیاں لگادی گئی ہیں۔ الیکشن کے دن شہر کے تیسرے بڑے سرکاری اسپتال عباسی شہید اسپتال

        انتخابات سے ایک روز قبل مختلف وزارتوں کیلئے اربوں روپے کی ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹس منظور

         اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی )نے اگلے عام انتخابات سے ایک روز قبل مختلف وزارتوں و ڈویژنوں کیلئے اربوں روپے کی ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری دیدی ہے۔  نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر کی زیر صدارت ہونیوالےکابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کی سمری پررواں مالی

          عام انتخابات کے انتظامات مکمل، پولنگ آج صبح 8 بجے سے شروع ہوگی

           اسلام آباد: ملک بھر میں 12ویں عام انتخابات 2024 کے انتظامات مکمل ہوگئے، پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شام پانچ بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گا جبکہ سیکیورٹی کے حوالے سے بھی خاص انتظامات کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 855 حلقوں پر ملک بھر سے 17

            انٹر سال اول کے متنازع نتائج؛ انکوائری کمیٹی نے امتحانی کاپیاں تحویل میں لے لیں

              کراچی: انٹر سال اول کے متنازعہ نتائج کی  انکوائری کے لیے قائم فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے تحقیقات کا دائرہ بڑھاتے ہوئے جانچ شدہ امتحانی کاپیوں کے معائنے پر کام شروع کردیا ہے اور اس سلسلے میں چار مختلف مضامین کی امتحانی کاپیاں اپنی تحویل میں لے لی ہیں جن کا معائنہ متعلقہ مضامین کے ماہرین سے

              Ukraine MPs Vote To Permit Use Of Dead Soldiers’ Sperm

              Ukrainian MPs on Wednesday backed measures to allow dead soldiers’ frozen sperm to be used. Kyiv: Ukrainian MPs on Wednesday backed measures to allow soldiers’ frozen sperm to be used if they are killed on the front, after an earlier law ordering its disposal triggered uproar. As deaths mount among Ukraine’s young men fighting in

                فردین خان کا اپنے متعلق مزاحیہ میم پر دلچسپ ردعمل

                فوٹو : انسٹاگرام  ممبئی: بالی وڈ اداکار فردین خان نے اپنے متعلق ایک سوشل میڈیا مزاحیہ میم پر دلچسپ ردعمل دیا ہے۔  اداکار چند ماہ قبل اپنی باڈی ٹرانسفورمیشن کی وجہ سے میڈیا کی سرخیوں کا حصہ بنے تھے اور اسی کے متعلق میم بنائی گئی ہے۔ فردین نے انسٹاگرام پر اس میم کو شیئر کیا

                  بھارت میں مسلمانوں کی املاک مسمار؛ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی رپورٹ میں پردہ چاک کردیا

                    لندن: ایمنسٹی انٹرنیشل نے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسلمانوں کی املاک کو مسمار کرنے سے گریز کرے۔  الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے حالیہ دو رپورٹس جاری کی ہیں جن میں تصدیق کی گئی کہ بھارت میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی ہندوتوا سیاست میں مسلمانوں کی املاک