کراچی میں کھلے گٹر نے ایک اور بچے کی جان لے لی

      کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن میں کھلے ہوئے گٹر نے ایک اور کمسن بچے کی جان لے لی۔ شاہ لطیف ٹاؤن کے علاقے سیکٹر 22 بی میں گھر کے باہر کھیلتے ہوئے 4 سالہ محسن لاشاری ولد محمد مصطفیٰ گٹر میں گر گیا تھا جسے مکینوں نے فوری طور پر باہر نکال کر قریبی اسپتال پہنچایا۔

      کراچی؛ کروڑوں کے فراڈ میں ملوث جعلی ونگ کمانڈر گرفتار

      فوٹو: ایکسپریس نیوز   کراچی: کورنگی زمان ٹاؤن تفتیشی پولیس نے کارروائی  کرتے ہوئے جعلی ونگ کمانڈر کو گرفتار کرلیا۔  پولیس کے مطابق ملزم ذیشان خود کو حساس ادارے کا ونگ کمانڈر ظاہر کرتا تھا، اور شہریوں سے کروڑوں روپے کے فراڈ میں ملوث ہے۔ گرفتار ملزم رئیس گھرانوں کی خواتین سے شادی کر کے کروڑوں روپے ہڑپ

        پریانکا چوپڑا کی بابری مسجد کو مسمار کرکے بنائے گئے رام مندر میں پوجا پاٹ

        فوٹو: انڈین میڈیا ایودھیا: بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا اور ان کے شوہر امریکی گلوکار نک جونس نے اپنی دو سالہ بیٹی مالتی کے ساتھ بابری مسجد کو مسمار کرکے بنائے گئے ایودھیا کے رام مندر میں پوجا پاٹ کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رام مندر کے افتتاح کے بعد یہ ان کا پہلا دورہ ہے۔ پیلے رنگ

          گوادر میں حملہ ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، وزیراعظم

          وزیراعظم نے شہدا کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا—فوٹو:فائل  اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے گوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس پر ہونے والے دہشت گردی کے حملے کو ناکام بنانے پر پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے امن کو نشانہ بنانے والے پاکستان اور اس کے

            مینگروز کے درختوں کے تحفظ کے لیے منفرد انداز میں آگاہی

              کراچی: طوفانوں اور سیلابوں کے خلاف سیسہ پلائی دیوار سمجھے جانے والے مینگروز کے درختوں کے تحفظ کے لیے منفرد انداز میں آگاہی فراہم کی گئی۔ پاکستان میں کم گنجائش کے حامل طیاروں کے ذریعے پہلی بار ائیر ٹیکسی سروس متعارف کروانے والے اسکائی ونگز ایوی ایشن کے طیارے نے پورٹ قاسم اور گھارو کے

              لاہور میں مسلم اور مسیحی برادری کی مشترکہ افطار دسترخوان کا اہتمام کیا گیا

              مشترکہ افطار دسترخوان میں مختلف مذاہب کے لوگوں نے شرکت کی—فوٹو: ایکسپریس نیوز  لاہور: رمضان المبارک کے ساتھ ان دنوں مسیحی برادری کے روزوں کے ایام بھی چل رہے ہیں اور لاہور کے ایک چرچ میں مشترکہ افطار دسترخوان کا اہتمام کیا گیا جہاں تقریب میں مسلم، مسیحی اور ہندو برادری کے ارکان نے شرکت کی۔

                شیر خوار بچی کو گھر میں اکیلا بند کرکے سیر سپاٹوں پر نکلنے والی ماں کو عمر قید

                فوٹو: انٹرنیشنل میڈیا اوہائیو: امریکا میں خاتون کو اپنی 16 ماہ کی بیٹی کے قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا سنادی گئی۔ فاکس نیوز کے مطابق امریکی ریاست اوہایو کے شہر کلیو لینڈ میں 32 سالہ کرسٹل کینڈیلاریو کو اپنی 16 ماہ کی بچی جیلن کے قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا

                  لاہور میں حوالہ ہنڈی، غیرقانونی کرنسی کے لین دین میں ملوث ملزم گرفتار

                  ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق ملزم سے امریکی ڈالر اور برطانوی پاؤنڈ بھی برآمد کرلیے گئے ہیں—فوٹو: ایف آئی اے  لاہور: وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کے کارپوریٹ کرائم سرکل لاہور نے حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کے ترجمان نے بتایا کہ

                    ترکیہ میں پی آئی اے کی پرواز کے لینڈنگ گیئر میں تکنیکی خرابی

                    کراچی: ترکیہ سے پاکستان آنےوالی آنیوالی پی آئی اے کی پرواز کے لینڈنگ گیئرمیں دوران ٹیکسی تکنیکی خرابی کے سبب طیارے کو استنبول میں عارضی طور پر گراؤنڈ کردیا۔  ذرائع کے مطابق قومی ائیرلائن کی ترکیہ سے پاکستان آنے طیارے کے لینڈنگ گیئر میں پرواز سے قبل ٹیکسی وے پر اچانک خرابی پیدا ہوگئی، کپتان نے

                      پاکستان کا آئی ایم ایف سے بجلی اور گیس کی قیمتیں بروقت بڑھانے کا وعدہ

                       اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ  ( آئی ایم ایف ) نے کہا ہے کہ پاکستان نے  بجلی اور گیس کی قیمتیں بروقت بڑھانے کا وعدہ کیا ہے۔  آئی ایم ایف نے اسٹاف لیول معاہدے کے بعد جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ پاکستانی حکام نے بجلی اور گیس کی قیمتیں بروقت بڑھانے کا وعدہ کیا