الیکشن کمیشن نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئے ایس او پیز جاری کردیے

     اسلام آباد: انتخابات میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی صورت میں الیکشن کمیشن کی جانب سے ایس او پیز کا اجرا کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ 10 اور 11 فروری کو کھلا رہے گا اور درخواست دہندگان یا امیدواران کی جانب سے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواستیں صبح 8:30 سے شام 4:30 تک وصول کی

      ارجنٹائن کا اسرائیل میں اپنا سفارتخانہ تل ابیب سے یروشلم منتقل کرنے کا فیصلہ

      ارجنٹائن کے صدر غزہ جنگ میں اپنی حمایت کا یقین دلانے اسرائیل پہنچے ہیں، فوٹو: فائل بیونس آئرس: ارجنٹائن نے اسرائیل میں اپنے ملک کے سفارت خانے کو تل ابیب سے یروشلم منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ارجنٹائن کے صدر جیویر ملے غزہ جنگ میں حمایت کا یقین دلانے کے لیے

        پاکستان مخالف فلم ‘فائٹر’ کو بھارتی فضائیہ کیجانب سے قانونی نوٹس جاری

        فلم ‘فائٹر’ 25 جنوری کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئی تھی: فوٹو : فلم پوسٹر  ممبئی: بالی ووڈ کی پاکستان مخالف فلم ‘فائٹر’ کو بھارتی فضائیہ کی افسر سومیا دیپ داس نے قانونی نوٹس بھیجا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ فلم میں بھارتی فضائیہ کی توہین کی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فضائیہ کی افسر

          الیکشن کا پرامن انعقاد، ملک بھر میں لاکھوں سیکورٹی اہلکار تعینات

          پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ووٹرز کو پرامن ماحول دینے کے لیے پرعزم ہیں:فوٹو:فائل  اسلام آباد: عام انتخابات کو پرامن بنانے کے لیے ملک بھر میں لاکھوں سیکورٹی اہلکار تعینات کردئیے گئے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی درخواست پر کوئیک رسپانس فورس کے 106942 اہلکار تعینات کیے گئے  جبکہ 23940 سیکورٹی اہلکار مستقل

            الیکشن کمیشن کی ریٹرننگ افسران کو فارم 45کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

             اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے تمام ریٹرننگ افسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ پریزائیڈنگ افسران کے ذریعے فارم 45 کی فراہمی یقینی بنائیں۔ فارم 45 سے متعلق پیغام میں چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ پریذائیڈنگ افسر فارم 45 پر خود اور پولنگ ایجنٹس سے دستخط کروائیں گے جس کے بعد