حماد اظہر پی ٹی آئی پنجاب کے صدر اورسیکریٹری جنرل کے عہدے سے مستعفی

     لاہور: پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے  صدر اور جنرل سیکریٹری حماد اظہر نے اپنے عہدوں سے استعفی دے دیا۔  حماد اظہر نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور جنرل سیکرٹری عمر ایوب  کے نام لکھا گیا استعفیٰ  اپنے ایکس اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ بہت سوچ بچار کے  بعد  میں نے تحریک انصاف

      رندیپ ہودا کی نئی تصویر نے مداحوں کو حیران کردیا

       ممبئی: بالی وڈ اداکار رندیپ ہودا کی نئی تصویر نے مداحوں کو حیران کردیا۔ اداکار نے انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ شرٹ کے بغیر نظر آتے ہیں۔ تصویر میں اداکار انتہائی دبلے پتلے اور کمزور نظر آتے ہیں اور انہوں نے تصویر کو ’کالا پانی‘ کا کیپشن دیا ہے۔

        ڈونلڈ لو نے سائفرکے ذریعے امریکی سازش کا عمران خان کا الزام جھوٹ قرار دیدیا

          واشنگٹن: امریکی نائب وزیرخارجہ ڈونلڈ لو نے کہا ہے کہ سائفرکے ذریعے امریکی سازش کا عمران خان کا الزام  جھوٹ ہے۔  امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی کی سماعت میں بیان دیتے ہوئے امریکی نائب وزیرخارجہ نے کہا کہ پاکستانی سفیر اسد مجید بھی تصدیق کرچکے کہ سائفر کا الزام جھوٹ ہے۔ علاوہ ازیں انہوں نے کہا

          امن و امان کی خراب صورتحال؛ حکومت سندھ کا آئی جی اور ڈی آئی جیز کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

            کراچی: کچے کے ڈاکوؤں اور کراچی کے اسٹریٹ کرائمز سے پریشان سندھ حکومت نے آئی جی سندھ ،ایڈیشنل آئی جی کراچی سمیت اہم عہدوں پر تعینات ڈی آئی جیز اور ایس ایس پیز کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا۔ صوبے میں امن و امان کی خراب صورتحال کے پیش نظر صوبے میں نئے افسران کو تعینات

            عامر خان کی نئی فلم ’ستارے زمین پر‘ کے سیٹ سے تصویر وائرل

            فوٹو : انسٹاگرام  ممبئی: بھارتی سپر اسٹار عامر خان کی نئی فلم ’ستارے زمین پر‘ کے سیٹ سے تصویر وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکار فلم کی مرکزی اداکارہ جنیلیا ڈی سوزا کے ساتھ زمین پر بیٹھے ہیں اور خوشگوار موڈ میں ہیں۔ فلم ’ستارے زمین پر‘ کی شوٹنگ

              عید پر 4 خصوصی ٹرینین چلائیں گے، سی ای او پاکستان ریلوے

               لاہور: چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان ریلوے عامر علی بلوچ نے کہا ہے کہ عید پر 4 خصوصی ٹرینین چلائیں گے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوئی تو ریلوے کے کرائے بھی کم کر دیں گے۔  اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ پاکستان ریلوے اپنے اخراجات خود پورے کررہا ہے جبکہ پنشن کے علاوہ ریلوے

                شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں دو دہشت گرد ہلاک

                آئی ایس پی آر نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے خفیہ رپورٹس کی بنیاد پر کارروائی کی—فائل: فوٹو  راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کی اور اس دوران دو دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے

                  ہارٹ اٹیک کا شکار خاتون کو بچاتے بچاتے طبی اہلکار کو ہی ہارٹ اٹیک ہوگیا

                  بیڈفورڈشائر: برطانیہ میں ایک طبی اہلکار دل کا دورہ پڑنے والی خاتون کا علاج کرنے کے دوران خود ہی ہارٹ اٹیک کا شکار ہوگیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق بیڈفورڈشائر سے تعلق رکھنے والی 31 سالہ خاتون ڈیزی ڈیوانے کو اپنے گھر میں دل کا دورہ پڑا اور وہ بیہوش ہوکر صوفے پر ہی گرگئیں۔ ان کے 33 سالہ ساتھی

                    ’پہلے زمانے میں تو شرارتی لڑکے مرغے کاٹ کر کھا جایا کرتے تھے‘ سندھ ہائیکورٹ کے دلچسپ ریمارکس

                      کراچی: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے مرغوں کے شور سے تنگ  آکر  عدالت کادروازہ کھٹکھٹانے کے مقدمے میں دل چسپ ریمارکس دیے ہیں کہ پہلے زمانے میں تو شرارتی لڑکے مرغے کاٹ کر کھا جایا کرتے تھے۔  چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس عقیل احمد عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو گھر میں مرغے

                      جی سی یونیورسٹی لاہور میں مبینہ ہراسانی پر طالبہ نے پروفیسر کی درگت بنا ڈالی

                      طالبہ نے پروفیسر پر فائلیں دے ماریں—فوٹو: اسکرین گریب  لاہور: گورنمنٹ کالج (جی سی) یونیورسٹی لاہور میں مبینہ طور پر ہراساں کرنے پر طالبہ نے اسسٹنٹ پروفیسر کو فائلیں دے ماریں اور بال بھی نوچ لیے۔ جی سی یونیورسٹی میں طالبہ کی جانب سے اسسٹنٹ پروفیسر کو فائلیں اٹھا کر مارنے اور جھگڑے کی ویڈیو بھی