ہم سیاست کرسی اور مفادات کیلیے نہیں بلکہ انبیا کی سنت سمجھ کر کرتے ہیں، فضل الرحمان

    ڈیرہ اسماعیل خان: جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم کرسی اور مفادات کیلیے سیاست نہیں کرتے بلکہ اسے انبیا کی سنت سمجھ کر کرتے ہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں جے یو آئی کے تحت منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ان کو پتہ

      Mother Of US School Shooter Found Guilty Of Manslaughter

      Jennifer Crumbley is to be sentenced on April 9 and could face up to 15 years in prison. Washington: A jury on Tuesday found a Michigan mother guilty of manslaughter over a school mass shooting carried out by her teenage son in an unprecedented and closely watched case. Jennifer Crumbley, 45, and her husband James,

        نتائج کی تیاری مکمل شفاف بنانے کیلئےاجتماعی کوششیں کرنا ہوں گی، فافن

        فافن نے کہا کہ کئی جماعتوں نے لیول پلیئنگ فیلڈ کا مسئلہ اٹھایا— فوٹو: فائل  اسلام آباد: فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک )فافن( نے انتخابات کو شفاف اور قابل اعتماد بنانے کے لیے حکام پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ووٹوں کی گنتی، نتائج کی تیاری مکمل شفاف بنانے کے لیے اجتماعی کوششیں کرنا

          لاہور میں شہریوں کے چالان شناختی کارڈ پر نہ کرنے کی ہدایت

           لاہور: سٹی ٹریفک آفیسر لاہور نے عام انتخابات کے پیش نظر 8 فروری تک کسی بھی شہری کا شناختی کارڈ پر چالان نہ کرنے کی ہدایت جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق سٹی ٹریفک پولیس آفیسر عمارہ اطہر نے ووٹ کاسٹ کرنے والے شہریوں کو ریلیف دینے کے لیے 8 فروری تک کسی بھی شہری کا شناختی

            ملک بھر میں 12 بجتے ہی انتخابی مہم کا وقت ختم

             اسلام آباد: ملک بھر میں 12 بجتے ہی عام انتخابات 2024 کے لیے انتخابی مہم کا وقت ختم ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انتخابات میں حصہ لینے والے تمام امیدواروں اور جماعتوں کو 6 فروری رات 12 بجے سے پہلے تک الیکشن مہم ختم کرنے کی ہدایت کی گئی تھی جس کے بعد جلسے جلوسوں پر

              بھارت میں پٹاخے کی فیکٹری میں دھماکا اور آتشزدگی سے درجن کے قریب ہلاکتیں

              لکھنؤ: بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے ضلع ہردا کے علاقے بیرا گڑھ میں پٹاخے کی فیکٹری میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک جبکہ 200 سے زائد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیا پردیش میں قائم غیر قانونی پٹاخوں کی فیکٹری میں منگل کی صبح دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں

                کراچی میں ڈاکوؤں نے ایک اور شہری کو موت کے گھاٹ اتار دیا

                  کراچی: شہر میں جاری ڈاکو راج کے دوران ڈاکوؤں نے مزاحمت پر ایک اور شہری کی جان لے لی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مومن آباد کے علاقے اورنگی ٹاؤن 10 نمبر میں تاج لسی کے قریب موٹر سائیکل سوار سفاک ڈاکوؤں نے ایک شخص کو فائرنگ کر کے قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔