عمران خان اور شاہ محمود کے خلاف نو مئی کے 12 مقدمات کی سماعت 13 فروری تک ملتوی

     راولپنڈی: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف 9 مئی کے 12 مقدمات میں سماعت 13 فروری تک ملتوی کردی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی کے جج ملک اعجاز آصف نے 9 مئی کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان، شاہ محمود قریشی اور شیخ رشید کی درخواست ضمانتوں پر سماعت

      لیجنڈری اداکار رجنی کانت کی نئی فلم ’لال سلام‘ کا ٹریلر جاری

       ممبئی: لیجنڈری اداکار رجنی کانت کی نئی فلم ’لال سلام‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔  بلاک بسٹر فلم ’جیلر‘ کی شاندار کامیابی کے بعد مداح اپنے پسندیدہ اداکار کو دوبارہ ایکشن میں دیکھنے کیلئے جوش و خروش میں مبتلا ہیں۔ فلم میں نوجوان اداکار وشنو وشال مرکزی کردار ادا کررہے ہیں جبکہ اس میں تامل سپر

        معلومات ملی ہیں کچھ شرپسند دہشتگردی کا منصوبہ بنا رہے ہیں، وزیر اطلاعات سندھ

        فوٹو: ایکسپریس ویب   کراچی: نگراں وزیر اطلاعات محمد احمد شاہ نے کہا ہے کہ ہمارے پاس معلومات ہیں کہ کچھ شرپسند دہشت گردی کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ سندھ اسمبلی بلڈنگ میں اپیکس کمیٹی کے اجلاس کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے نگران صوبائی وزیر اطلاعات محمد احمد شاہ نے کہا کہ  آج اپیکس کمیٹی میں