شمالی وزیرستان میں مقابلہ، دہشت گردوں کا سرغنہ ایوب منصور ساتھی سمیت ہلاک

     راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے دہشت گردوں کا سرغنہ ایوب اللہ منصور ایک ساتھی سمیت مارا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا جس میں فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا،

      This Is What Tamannaah Looked Like At 21

      Tamannaah shared this throwback. (courtesy: tamannaahspeaks) New Delhi: It isn’t Throwback Thursday yet but Tamannaah’s latest Instagram entry is a blast from the past. Keeping up with the viral social media trend, where people are sharing photos of themselves at the age of 21, Tamannaah too contributed to it and she did it in style.

        عاطف اسلم کی بالی ووڈ میں واپسی کی خبروں پرہندو انتہاپسند تنظیم کی دھمکی

        بالی ووڈ میں پاکستانی آرٹسٹوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا، ہندو انتہا پسند:فوٹو:فائل  ممبئی: ہندو انتہاپسند تنظیم نے عاطف اسلم کی بالی ووڈ میں واپسی کی خبروں پردھمکی دے دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہندو انتہا پسند تنظیم مہاراشٹر نونریمان سینا کے رہنما راج ٹھاکرے نے دھمکی دی ہے کہ بالی ووڈ میں پاکستانی

          پہلا سیمی فائنل؛ بھارت کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

          دونوں ٹیمیں بینونی کرکٹ گراؤنڈ میں مدمقابل ہیں (فوٹو: آئی سی سی ) انڈر-19 ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ جنوبی افریقا کے شہر بینونی میں کھیلے جارہے میچ میں بھارتی کپتان اودے سہارن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے

            بلے کا نشان واپس لینے کے فیصلے پر پی ٹی آئی کی نظرثانی درخواست دائر

             اسلام آباد: تحریک انصاف نے بلے کا نشان واپس لینے کے فیصلے پر سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست دائر کر دی۔ پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ سے انٹرا پارٹی انتخابات کے فیصلے پر نظرثانی کی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ اپنے فیصلے پر نظرثانی کرتے ہوئے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ بحال کرے۔

              پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

              دفعہ 144 لگانا ہوتی تو الیکشن کمیشن خود درخواست دیتا، درخواست گزار:فوٹو:فائل لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ جسٹس  شاہد بلال حسن نے شہری شبیر اسماعیل کی درخواست پر  سماعت کی جس میں پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ کو چیلنج کیا گیا ہے۔