پاکستان کے سابق ٹیسٹ کپتان سعید احمد انتقال کرگئے

     لاہور: پاکستان کے سابق ٹیسٹ کپتان سعید احمد طویل علالت کے بعد لاہور میں انتقال کرگئے۔ مرحوم سابق ٹیسٹ کرکٹر یونس احمد کے بڑے بھائی تھے، وہ طویل عرصے سے علیل ہونے کی وجہ بستر مرگ پر تھے اور آج اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔ مرحوم نے 1958 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کیا

      راولپنڈی؛ موٹرسائیکل اور کار کے تصادم میں 9 اور 7 سالہ بچیاں جاں بحق

      راولپنڈی کے علاقے مندرہ چکوال روڈ پر کار اور موٹرسائیکل کے تصادم میں چچا کے ساتھ موٹر سائکل پر سوار 9 اور 7 سالہ دو بچیاں جاں بحق ہوگئیں۔  حادثہ تھانہ جاتلی کی حدود میں پیش آیا، پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سواراور خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے جبکہ زخمیوں و متوفیان کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

        رنویر سنگھ کا بچے کی پیدائش کے بعد شوبز سے وقفہ لینے کا فیصلہ

         ممبئی: بالی وڈ اسٹار رنویر سنگھ نے اپنے پہلے بچے کی پیدائش کے بعد شوبز سے وقفہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ ستمبر میں اپنے پہلے بچے کو خوش آمدید کہنے والے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اداکار نے اپنے جاری پروجیکٹس ’ڈان3‘، ’شکتی مان‘ اور آدھتیہ دھر

          چیمپئنز ٹرافی سے قبل 3 بڑے اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن ہوگی، محسن نقوی

           لاہور: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی سے قبل 3 بڑے اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن ہوگی۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی زیر صدارت پی سی بی میں اجلاس منعقد ہوا جس میں نیسپاک حکام نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کو تینوں اسٹیڈیمز کے اپ گریڈیشن کے

            ملک کے 6 اضلاع میں ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

            رواں برس 65 سیوریج سیمپلز میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے—فوٹو:فائل  اسلام آباد: وفاقی وزارت صحت نے کہا ہے کہ ملک کے 6 اضلاع سے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ وزارتِ قومی صحت سے جاری اعداد وشمار کے مطابق کوئٹہ، چمن، پشاور، کراچی کے ضلع کورنگی، کراچی جنوبی اور مستونگ کے

              وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ایک منٹ میں ایک لاکھ پودے لگانے کے منفرد ریکارڈ کا منصوبہ

              مریم نواز ایک لاکھ پودے لگائیں گی—فائل: فوٹو  لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کل چھانگا مانگا جنگل کا دورہ کریں گے جہاں ایک منٹ میں ایک لاکھ پودے لگا کر منفرد ریکارڈ قائم کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کل شجر کاری مہم کے

                گوادر پورٹ اتھارٹی پر نامعلوم افراد کا حملہ، فائرنگ کا تبادلہ جاری

                دس سے زائد دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئی ہیں۔ گوادر پورٹ اتھارٹی (جی پی اے) کمپلیکس پر نامعلوم افراد کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گوادر شہر میں فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ دس سے زائد دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئی ہیں۔ جائے وقوعہ سے دھواں بھی اُٹھتا دیکھا جاسکتا

                  چیئرمین کریکٹر ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی وفاقی وزیر تعلیم سے ملاقات

                  اقدار اور کردار سازی سے متعلق مضامین کو قومی نصاب میں شامل کرنے پر غور کیا گیا، فوٹو: ایکسپریس نیوز  اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر کریکٹر ایجوکیشن فاؤنڈیشن (CEF) کے چیئرمین محمود احمد کو وفاقی وزارت برائے تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کے دفتر میں مدعو کیا گیا اور قومی نصاب میں اقدار

                    مظاہر نقوی کے مستعفی ہونے کا نوٹی فکیشن واپس، برطرفی کا حکم نامہ جاری

                     اسلام آباد: وزارت قانون نے مظاہر نقوی کی برطرفی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا اور ان کا بطور جج مستعفی ہونے کا نوٹی فکیشن واپس لے لیا۔ جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل نے مظاہر نقوی کو جوڈیشل مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دیا تھا جس کے بعد مظاہر نقوی کے بطور جج مستعفی ہونے

                      دبئی میں جرمنی کی 26 سالہ مارٹینا کا اسلام قبول کرنے کے بعد پہلا رمضان

                      نومسلم مریم کا اسلام سے پہلا تعارف صرف 14 سال کی عمر میں ہوا جب وہ ایک مسجد گئی تھیں، فوٹو: فائل دبئی: دو ماہ قبل اسلام قبول کرکے مارٹینا اوبرہولزنر سے اپنا نام مریم رکھنے والی جرمنی کی 26 سالہ خاتون اپنا پہلا رمضان دبئی میں منا رہی ہیں۔ دبئی میں مقیم نو مسلم جرمن