مسجد کے اندر تشہیری ویڈیوز بنانے پر قانونی کارروائی ہوگی؛ سعودی حکومت

    سعودی حکومت نے سوشل میڈیا صارف کی مسجد کے اندر تشہری ویڈیو بنانے کا نوٹس لے لیا، فوٹو: فائل سعودی عرب میں مساجد کے اندر تجارتی مصنوعات کے لیے تشہیری ویڈیوز بنانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق وزارتِ اسلامی امور اور دعوت و رہنمائی نے مسجد

      سیریز سے دستبرداری؛ افغان بورڈ نے کرکٹ آسٹریلیا کو آڑے ہاتھوں لے لیا

      آسٹریلوی حکومت اپنی پالیسیوں کو بورڈ پر مسلط نہ کرے، افغان بورڈ (فوٹو: فائل) آسٹریلیا کی جانب سے سیریز سے ملتوی کیے جانے پر افغان کرکٹ بورڈ کا موقف بھی سامنے آگیا۔ افغان بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آسٹریلوی حکومت اپنی پالیسیوں کو بورڈ پر مسلط نہ کرے،

        وزیراعلی کے پی کیخلاف الیکشن کمیشن کی نااہلی کی کارروائی معطل

        سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اب تو کسی ادارے کے پاس اختیار نہیں کہ وہ کسی کو صادق اور امین قرار دے، جسٹس اعجاز انور پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلی خیبرپختونخوا کیخلاف الیکشن کمیشن کی نااہلی کی کارروائی معطل کردی۔ ہائیکورٹ میں وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی الیکشن کمیشن کے نااہلی نوٹس کے

          پانچ چھ ماہ جیل میں رہوں گا پھر حکومت ختم ہوجائے گی، عمران خان

          عارف علوی نے معاملات حل کرانے کی پوری کوشش کی، لیکن دوسری طرف سے میرے نام پر کاٹا لگایا گیا، بانی پی ٹی آئی  راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ پانچ چھ ماہ جیل میں رہوں گا پھر حکومت ختم ہوجائے گی۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کرتےھ ہوئے

            اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز تیزی، 51 فی صد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں

             کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مسلسل دوسرے روز تیری کا رجحان رہا، جس کے نتیجے میں 51 فی صد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں۔ آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ طے پانے کے بعد ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری سے ایک ارب 10کروڑ ڈالر کی قسط کے جلد اجرا کی توقعات اور اقتصادی بنیاد

              عمران خان اور شیخ رشید احتجاج و توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات سے بری

               اسلام آباد: عدالت نے عمران خان اور شیخ رشید احمد کو احتجاج و توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات سے بری کردیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں جوڈیشل مجسٹریٹ صہیب بلال رانجھا کے روبرو احتجاج اور توڑ پھوڑ پر بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر کے خلاف تھانہ بارہ کہو میں درج مقدمات پر

                پی ٹی آئی کے دور میں افغانستان کے ساتھ کبھی خراب تعلقات نہیں رہے، بیرسٹر گوہر

                 راولپنڈی: پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے دور میں افغان حکومت کے ساتھ ایسے حالات کبھی پیدا نہیں ہوئے حکومت کی ناقص فارن پالیسی کے باعث ایسے حالات بن رہے ہیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج بانی پی ٹی آئی عمران

                  سرحد پار سے دہشتگردی اب برداشت نہیں کریں گے، وزیراعظم شہباز شریف

                  فوٹو : پی آئی ڈی  اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سرحد پار سے دہشت گردی اب برداشت نہیں کریں گے اور پاکستان کی سرحدیں دہشت گردی کے خلاف ریڈلائن ہیں۔ کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ خطے میں امن کے لیے ہمسایہ ممالک کے ساتھ مل

                    جاپان نے 17 سال بعد منفی شرح سود ختم کر دیا

                    جاپان میں شرح سود صفر سے 0.1 فیصد تک کردی گئی، فوٹو: فائل  ٹوکیو: جاپان نے 17 سال بعد شرح سود منفی 0.1 فیصد سے بڑھا کر 0 سے 0.1 فیصد کے درمیان کر دیا اس طرح دنیا بھر میں اب کوئی ایسا ملک نہیں بچا جہاں شرح سود منفی ہو۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق

                      سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ : نیشنل بینک کے 11 ہزار ملازمین کو پنشن ادائیگی کا فیصلہ برقرار

                       اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جانب سے نیشنل بینک کے ریٹائرڈ ملازمین کو بڑا ریلیف مل گیا، عدالت نے نیشنل بینک کے ساڑھے گیارہ ہزار ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن ادا کرنے کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے بینک انتظامیہ کی نظرثانی درخواست خارج کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس حوالے سے مقدمے کی سماعت جسٹس منصور علی