ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا

     اسلام آباد: اوگرا نے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا جس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ اوگرا (آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی) کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق ایل این جی کی قیمتوں میں 2.58 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے، سوئی ناردرن کے لیے ایل این جی کی قیمت میں 32 سینٹ فی ایم ایم

      عروہ حسین اور فرحان سعید کی بیٹی کے عقیقے کی ویڈیو وائرل

      3 جنوری کو عروہ حسین اور فرحان سعید کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی : فوٹو : اسکرین گریب   کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑی عروہ حسین اور فرحان سعید کی بیٹی ‘جہاں آرا سعید’ کے عقیقے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ عروہ حسین نے اپنی بیٹی ‘جہاں آرا سعید’ کے عقیقے کے

        رمضان المبارک میں دینِ اسلام قبول کیا، بھارتی اداکار

        بھارتی اداکار نے مصری خاتون صحافی سے شادی کی : فوٹو : فائل بھارتی ٹیلی وژن انڈسٹری کے معروف اداکار ویوین ڈیسینا نے کہا ہے کہ اُنہوں نے کچھ سال قبل ماہِ رمضان میں اسلام قبول کیا تھا کیونکہ یہ مقدس مہینہ اُن کے دل کے بہت قریب ہے۔ ویوین ڈیسینا نے اپنے حالیہ انٹرویو

          پاکستان خوش ترین اور بھارت ناخوش ترین ممالک کی فہرست میں شامل

          خوشی کے عالمی دن پر اقوام متحدہ کی خوش ترین ممالک کی فہرست جاری   واشنگٹن: اقوام متحدہ کی خوش ترین 143 ممالک کی فہرست میں مسلسل ساتویں بار یورپی ملک فن لینڈ اوّل نمبر پر ہے۔ ڈنمارک اور آئس لینڈ اپنی دوسری اور تیسری پوزیشن برقرار رکھنے میں کامیاب رہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے

            سندھ حکومت کا صوبے میں کسان کارڈ شروع کرنے کا فیصلہ

            کسان کارڈ 6 ماہ میں پورے صوبے میں جاری کیا جائے گا،وزیراعلیٰ سندھ:فوٹو:فائل   کراچی: سندھ حکومت نے صوبے بھر میں کسان کارڈ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی صدارت میں کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں صوبے بھر میں کسان کارڈ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیراعلیٰ سندھ

              معاشی صورتحال، وزیر جیل خانہ جات سندھ کا سرکاری مراعات نہ لینے کا اعلان

              فوٹو : سوشل میڈیا   کراچی: ملکی معاشی صورتحال کے پیش نظر وزیر جیل خانہ جات علی حسن زرداری نے سرکاری مراعات نہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ صوبائی وزیر علی حسن زرداری نے محکمہ چیف سیکریٹری کو خط لکھا کہ سرکاری پیٹرول، 2700 سی سی گاڑی اور مراعات نہیں چاہیے۔ صوبائی وزیر جیل علی حسن

                راشن بیگ پر نواز شریف کی تصویر ہٹانے کی درخواست مسترد

                 لاہور: ہائی کورٹ نے راشن بیگ پر نواز شریف کی تصویر ہٹانے کی درخواست مسترد کردی۔ پنجاب حکومت کی طرف سے نواز شریف کی تصویر والے آٹے کے تھیلے اور راشن بیگز کی تقسیم کے خلاف درخواست کی سماعت جسٹس شاہد کریم نے کی، جس میں عدالت نے راشن بیگ سے نواز شریف کی تصویر فوری

                  شیر افضل قتل کی سازش کا الزام لگانے پر مریم نواز سے معافی مانگیں، وزیر اطلاعات پنجاب

                  اب ان کو ہر الزام کا جواب بھی دینا ہوگا اور ثبوت بھی دینے ہوں گے، عظمیٰ بخاری  لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ شیر افضل قتل کی سازش کا الزام لگانے پر مریم نواز سے معافی مانگیں۔ عظمیٰ بخاری نے بیان میں کہا کہ شیر افضل مروت کے بعد شاندانہ گلزار بھی

                    پاکستانی شہری کا جنگلی انواع سے متعلق 20 دستاویزی فلمیں بنانے کا منفرد اعزاز

                    بدر منیر نے انفرادی طور پر 20 دستاویزی فلمیں تیار کی ہیں : فوٹو : ایکسپریس نیوز لاہور: پاکستانی شہری نے جنگلی حیات سے متعلق آگاہی اور تحفظ کے لئے 20 دستاویزی فلمیں بنانے کا ریکارڈ قائم کرکے منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے بدر منیر کئی برسوں سے جنگلات اور جنگلی حیات

                      اداکار آغا شیراز کا جنات سے ملاقات اور ہمکلام ہونے کا حیران کُن انکشاف

                      جِن نے میرے کندھے پر ہاتھ رکھا اور مجھے دوبارہ نماز پڑھنے کو کہا : آغا شیراز ( فوٹو : فائل)   کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار آغا شیراز نے مسجد میں جنات سے ملاقات کا انکشاف کیا ہے۔ حال ہی میں آغا شیراز نے اداکارہ و میزبان جگن کاظمی کی رمضان ٹرانسمیشن میں