عمران خان کی الیکشن نتائج کے آڈٹ کیلیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواست

     اسلام آباد: عمران خان نے عام انتخابات کے نتائج کے آڈٹ کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواست دائر کردی۔ سابق وزیراعظم اور بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے معاملے پر کمیشن تشکیل دینے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔ عمران خان کی جانب

      9 مئی کے ملزمان پر دہشتگردی کی دفعہ لگانے پر سپریم کورٹ کے اہم ریمارکس

      سپریم کورٹ نے 9 مئی واقعے میں ملوث 5 پانچ ملزمان کی ضمانت منظور کرلی  اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 9 مئی واقعے کے پانچ ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں منظور کر لیں۔ سپریم کورٹ میں 9 مئی واقعے کے ملزمان کی ضمانت کی درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے پانچ ملزمان کی ضمانت بعد

        جولائی تا فروری، جاری کھاتے کا خسارہ 2 ارب 84 کروڑ ڈالر کم رہا

        فروری 2024میں جاری کھاتہ 12 کروڑ 80 لاکھ ڈالر سرپلس رہا، اعداد و شمار۔ فوٹو: فائل کراچی: درآمدات میں کمی اور برآمدات میں اضافہ کی وجہ سے رواں مالی سال کے پہلے 8ماہ جولائی تا فروری کے دوران جاری کھاتے کا خسارہ 2ارب 84کروڑ 70لاکھ ڈالر کم رہا۔ اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق فروری 2024

          پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت کیلیے انتظامیہ کو 2روز میں فیصلہ کرنیکا حکم

           اسلام آباد: پی ٹی آئی کی اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضلعی انتظامیہ کو درخواست پر دو دن میں فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کی۔ چیف جسٹس نے حکم دیا کہ دو

            پی ایس ایل کی کم انعامی رقم پر بھارتی مذاق اڑانے لگے

            ویمنز پریمئیر لیگ اور آئی پی ایل سے موازنہ شروع کردیا (فوٹو: ایکسپریس ویب) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) اور بھارت کی ویمنز پریمئیر لیگ (ڈبلیو پی ایل) لیگ کی انعامی رقم کا موازنہ ہونے لگا۔ پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کو بھارت کی ویمنز ٹیم کی

              ہرنائی کی کوئلہ کان میں دھماکا، جاں بحق مزدورں کی تعداد 8ہوگئی

               کوئٹہ: ہرنائی کے علاقے زردآلو کے مقامی کوئلہ کان سے مزید 4 مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں جس کے بعد جاں بحق کانکنوں کی تعداد 8ہوگئی۔ پی ڈی ایم اے کوئٹہ کے مطابق کوئلہ کان میں پھنسے مزید 4مزدوروں کو ریکسیو کرنے کے لیے آپریشن جاری ہے جبکہ پھنسے کانکنوں کو نکالنے کے لیے جانے

                گوادر، قاسم اور کراچی پورٹس کی اپ گریڈ یشن کا اعلان

                پورٹ قاسم پر کارگوشپ بڑھائے جائیں گے، وفاقی وزیر بحری امورقیصر شیخ—فائل فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ نے گوادر، قاسم پورٹ اور کراچی پورٹ کی اپ گریڈیشن کا اعلان کردیا۔ پارلیمنٹری رپورٹرز ایسوسی ایشن(پی آر اے) وفد سے گفتگو میں وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ نے گوادر، قاسم پورٹ

                  بیٹے کی پیدائش کے بعد بھارتی حکومت ہراساں کررہی ہے، سدھو کے والد کا انکشاف

                  17 مارچ کو سدھو موسے والا کے والدین کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی : فوٹو : ویب ڈیسک نئی دہلی: بھارتی پنجاب کے مشہور آنجہانی گلوکار شبھ دیپ سنگھ سدھو المعروف سدھو موسے والا کے والد بلکور سنگھ نے اپنے دوسرے بیٹے کی پیدائش کے بعد بھارتی پنجاب حکومت کی طرف سے اُنہیں ہراساں کیے جانے

                    نعمتوں کی ناقدری – ایکسپریس اردو

                    کسی ناقدرے کو کتنا ہی قیمتی تحفہ کیوں نہ دیا جائے وہ اس کی نظر میں بے قیمت ہی رہتا ہے۔ (فوٹو: فائل) رب العالمین کا فرمان ہے کہ ’’قتل الانسان ما اکفرہ‘‘ ترجمہ: ’’اللہ کی مار انسان پر، کیسا ناشکرا ہے‘‘ حقیقت یہ ہے کہ ہم اپنی زندگی میں بے شمار نعمتوں کے مالک

                      پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا

                      قرض پروگرام کیلیے مذاکرات آئندہ ماہ ہوں گے:فوٹو:فائل  اسلام آباد: پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ مذاکرات سے متعلق جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کا اسٹاف لیول معاہدہ طے پا پا گیا ہے۔ معاہدے کے بعد پاکستان کو آئی ایم ایف سے