راہل گاندھی کی نیائے یاترا کابہار میں والہانہ خیر مقدم، کشن گنج میں جم غفیر امڈ آیا

    کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی بھارت جوڑو نیائے یاترا پیر کو  جیسے ہی مغربی بنگال کے راستے  بہار کی سرحد کشن گنج میں داخل ہوئی، کانگریس لیڈروں اور حامیوں کا جوش دیکھ کر راہل گاندھی بھی پرجوش ہو گئے۔ یاترا پیر کی صبح ساڑھے ۱۰؍ بجے کشن گنج  پہنچی۔ اس دوران کشن گنج ضلع کی

      اعلیٰ تعلیمی اداروں میں ایس سی، ایس ٹی، او بی سی ریزرویشن ختم کرنے کی سازش ہم ناکام بنا دیں گے: راہل گاندھی

      کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے بی جے پی و آر ایس ایس پر اعلیٰ تعلیمی اداروں میں محروم طبقات کو ملنے والا ریزرویشن ختم کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ کیا ہے جس میں لکھا ہے کہ ریزرویشن کا جائزہ لینے کی بات

        خواتین کے خلاف بڑھتے مظالم نے خواتین پر مبنی بی جے پی کے انتخابی نعروں کو بے معنی ثابت کیا: اروندر سنگھ لولی

         آئندہ 3 فروری کو کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے گاندھی نگر واقع رام لیلا میدان میں  ’نیائے سنکلپ سمیلن‘ سے خطاب کریں گے۔ اس تقریب کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے آج دہلی کانگریس صدر اروندر سنگھ لولی نے کرشنا نگر اسمبلی کی میٹنگ میں شرکت کی۔ میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا

          صرف عدم پیشی ضمانت منسوخی کی بنیاد نہیں بن سکتی: سپریم کورٹ

          ) سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ ملزم کا ذاتی طور پر عدالت میں پیش نہ ہونا ضمانت کی منسوخی کی بنیاد نہیں بن سکتا۔ یہ کہتے ہوئے کہ ضمانت دینے اور ضمانت منسوخ کرنے کے معیار مکمل طور پر مختلف ہیں، جسٹس بی آر گوائی کی سربراہی والی بنچ نے کہا کہ پہلے سے