درجنوں فضائی حملے اور بمباری میں 165 فلسطینیوں کی موت ، 260 زخمی

    اسرائیلی فوج نے مسلسل ۱۱۵؍ویں روز بھی غزہ میں درجنوں فضائی حملےکئے اور بمباری کی جس سےمزید ۱۶۵؍ فلسطینیوں کی موت ہوگئی جبکہ ۲۶۰؍ افراد زخمی ہوگئے۔ مرکزی اطلاعات فلسطین کے مطابق  ہمارے نامہ نگاروں نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی فوج کے طیاروں اور توپ خانے نے پیر کو غزہ میں خان یونس پر

      ای وی ایم تیار کرنے والی کمپنی کے چار نامزد ڈائریکٹر بی جے پی سے وابستہ، پھر یہ محفوظ کیسے ہو سکتی ہے! سرجے والا

       کانگریس کے ترجمان رندیپ سنگھ سرجے والا نے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں (ای وی ایم) پر سوال اٹھائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر بھارت الیکٹرانکس لمیٹڈ (ای وی ایم تیار کرنے والی کمپنی) میں بی جے پی کے دفتر کے عہدیدار اور نامزد ڈائریکٹر ہیں تو کیا ای وی ایم محفوظ ہیں؟ کیا اس صورت

        دہلی میں کم از کم درجہ حرارت 8.7 ڈگری سیلسیس، اے کیو آئی ’انتہائی خراب‘

        ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے مطابق دہلی کے لوگ منگل کے روز گھنی دھند اور سرد صبح کے ساتھ بیدار ہوئے، دریں اثنا، کم از کم درجہ حرارت 8.7 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ آئی ایم ڈی کی پیشن گوئی سے پتہ چلتا ہے کہ منگل کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت

          وڈودرا کشتی حادثہ: مزید 4 افراد کی گرفتاری، اب تک13 گرفتار

           وڈودرا کی موٹناتھ جھیل میں 18 جنوری کو پیش آنے والے المناک کشتی حادثے کے سلسلے میں پیر کو مزید چار لوگوں کو گرفتار کیا گیا، جس میں 12 طلباء اور دو اساتذہ کی موت ہو گئی تھی۔ پولیس نے یہ اطلاع دی۔ اس کے ساتھ اس واقعے کے سلسلے میں گرفتار ہونے والوں کی

            صرف عدم پیشی ضمانت منسوخی کی بنیاد نہیں بن سکتی: سپریم کورٹ

            ) سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ ملزم کا ذاتی طور پر عدالت میں پیش نہ ہونا ضمانت کی منسوخی کی بنیاد نہیں بن سکتا۔ یہ کہتے ہوئے کہ ضمانت دینے اور ضمانت منسوخ کرنے کے معیار مکمل طور پر مختلف ہیں، جسٹس بی آر گوائی کی سربراہی والی بنچ نے کہا کہ پہلے سے

              لالو یادو سے ای ڈی کی 9 گھنٹے سے زیادہ دیر تک پوچھ تاچھ

              ریلوے کےسابق وزیر لالو پرساد یادو سے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے نوکری کے بدلے زمین کے مبینہ گھوٹالہ معاملے میں پیر کو ۹؍گھنٹے سے زیادہ دیر تک پوچھ تاچھ کی۔لالو سے یہ پوچھ تاچھ یہاںای ڈی کے دفتر میں ہوئی۔ اس دوران ای ڈی نے لالو یادو سے کئی سوالوں کے جواب مانگے گئے۔ان

                کابینہ نے ایف بی آر کی تنظیمِ نو اور ڈیجیٹلائزیشن کی منظوری دے دی

                 اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ریونیو ڈویژن کی سفارش پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی تنظیمِ نو اور ڈیجیٹلائزیشن کی منظوری دے دی۔ نگراں وزیراعظم کی سربراہی میں کابینہ اجلاس ہوا جس میں وزیر خزانہ کی سربراہی میں بین الوزارتی کمیٹی کی سفارشات پیش کی گئیں۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گذشتہ اجلاس میں منظوری کے

                  الآصف اسکوائر تا ٹول پلازہ تجاوزات کا خاتمہ جاری رکھنے کا حکم

                    کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے الآصف اسکوائر سے ٹول پلازہ تک انکروچمنٹ ختم کروا کر رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس ندیم اختر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو الآصف سے ٹول پلازہ تک انکروچمنٹ کے خاتمے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ جسٹس ندیم اختر نے استفسار کیا کہ ڈی سی

                    مچھ حملے میں بدنام زمانہ بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے ملوث ہونے کے انکشافات

                     اسلام آباد: دہشت گردوں کے مچھ بلوچستان  میں ناکام حملے میں بدنام زمانہ بھارتی خفیہ ا یجنسی ’را‘ سے جڑے اکاؤنٹس کے حوالے سے ہوش ربا انکشافات سامنے آئے ہیں۔ پاکستان میں ماضی میں بھی دہشت گردانہ حملوں میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ ملوث   رہی ہے، جب کہ بلوچستان کے علاقے مچھ  میں دہشت گردوں کا

                      عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں حق دفاع ختم کرنے کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

                       اسلام آباد: بانی تحریک انصاف نے توشہ خانہ کیس میں حق دفاع ختم کرنے کا احتساب عدالت کا فیصلہ چیلنج کردیا۔ عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے کہا کہ احتساب عدالت کا توشہ خانہ کیس میں 29جنوری کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے اور درخواست گزار کا اپنے وکیل کے ذریعے