پختونخوا سے سینیٹ الیکشن کیلیے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

     پشاور: خیبر پختونخوا سے سینیٹ الیکشن کے لیے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی۔ الیکشن کمیشن کی حتمی لسٹ کے مطابق کے پی کے سے سینیٹ الیکشن کے لیے خواتین کی 2 نشستوں پر 6 امیدوار میدان میں ہیں، جن میں مہوش علی خان، عائشہ بانو، روبینہ ناز، بیگم طاہرہ بخاری، روبینہ خالد اور شازیہ شامل

      دی ہنڈریڈ ڈرافٹ؛ بابر، رضوان، شاہین نے بھی رجسٹریشن کروالی

      ڈرافٹنگ آج (20 مارچ) کو شیڈول ہے (فوٹو: ایکسپریس ویب) قومی ٹی20 ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی، بابراعظم اور محمد رضوان نے مینز دی ہنڈریڈ ٹورنامنٹ کے ڈرافٹ میں اپنے ناموں کو رجسٹر کروالیا۔ دی ہنڈریڈ ٹورنامنٹ کی ڈرافٹننگ کے آغاز سے چند گھنٹوں قبل تینوں کرکٹرز نے رجسٹریشن مکمل کروائی، بابر، رضوان اور

        ماہ فروری کے دوران 14 کروڑ 10 لاکھ ڈالر ترسیلات زر موصول

        آئی ایم ایف معاہدے کی صورت میں ترسیلات زر میں بتدریج اضافے کی امید ، یوسف رحمن۔ فوٹو: فائل کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ماہ فروری کے دوران روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں 14 کروڑ 10 لاکھ ڈالر ترسیلات زر کی شکل میں موصول ہوئے اور اس طرح

          سپریم کورٹ؛ جائیداد کے 110 سال پرانے کیس کا فیصلہ

          ملٹری کورٹس کیس میں انٹرا کورٹ اپیلوں پر جلد سماعت کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست (فوٹو: فائل) اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جائیداد کے 110 سال پرانے ایک کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی، گوجرانوالہ کے ایک گاؤں میں حافظ عالم شیر

            سپر ٹیکس، سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم امتناع معطل کردیا

            ہائیکورٹ منصفانہ موقع فراہم کرکے جلد از جلد فیصلہ کرے، جج، شدید تحفظات کا اظہار—فائل فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے ایف بی آر کیلیے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کی شق 4سی کے تحت سپر ٹیکس کی وصولی سے متعلق حکم امتناع جاری کرنے پر شدید تحفظات کا اظہار کردیا، یہ

              ہالی ووڈ اسٹار ول اسمتھ کا ماہِ رمضان میں حرف بہ حرف قرآن پاک پڑھنے کا انکشاف

              پریشانی کے عالم میں قرآن پاک سمیت تمام مقدس کتابیں پڑھنے کا فیصلہ کیا : ول اسمتھ ( فوٹو : فائل)  نیویارک: ہالی ووڈ سُپر اسٹار ول اسمتھ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ماہِ رمضان میں پورا قرآن پاک پڑھا اور مقدس کتاب کی تعلیمات سے بےحد متاثر ہوئے۔ حال ہی میں ہالی ووڈ

                سپر لیگ؛ بہترین الیون کی قیادت شاداب کے سپرد

                عماد اور نسیم بھی منتخب، ملتان سلطانز کے 5 پلیئرز جگہ بنانے میں کامیاب ۔ فوٹو: پی ایس ایل کراچی: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 9 ویں ایڈیشن کی بہترین علامتی الیون منتخب کرلی گئی۔ چیمپئن سائیڈ اسلام آباد یونائیٹڈ کے شاداب خان کو کپتان مقرر کر دیا ہے،رنر اپ ملتان سلطانز کے 5

                  کراچی والے بھی جاگ گئے

                  فائنل سے ایک روز قبل جس طرح مفت پاسز کیلیے متواتر کالز آنے لگیں میں اس سے سمجھ گیا کہ اسٹیڈیم خالی نہیں رہے گا۔ فوٹو: پی سی بی فائنل سے ایک روز قبل جس طرح مفت پاسز کیلیے متواتر کالز آنے لگیں میں اس سے سمجھ گیا کہ اسٹیڈیم خالی نہیں رہے گا، کراچی

                    گیلے فونز کو خشک کیسے کیا جائے؟ ایپل اور سام سنگ کی تجاویز

                    اسمارٹ فونز کا کسی حادثے کے نتیجے میں گیلا ہوجانا آج کل کے عام واقعات ہیں لیکن بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ فونز گیلے ہوجانے کے بعد اسے خشک کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟ انٹرنیٹ پر اس حوالے سے بہت سارے مشورے موجود ہیں جن میں سے کچھ متضاد بھی ہیں۔ ایپل نے

                      امریکی ایئرپورٹ پر جرابوں سے قیمتی کچھوے برآمد، چینی شہری گرفتار

                       نیویارک: ایک چینی شہری کو قیمتی کچھووں کی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا جو اس نے جرابوں میں چھپائے ہوئے تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی شہری سائی کیونگ ٹن پر اس وقت محفوظ کردہ کچھووں کی اسمگلنگ کا الزام عائد کیا گیا جب ایئرپورٹ کے میل آفس میں چار پیکجوں میں سے 40