پنجاب کی جیلوں میں عمران خان اور بشری بی بی سمیت تمام قیدی محفوظ ہیں، وزیراطلاعات

     لاہور: وزیر اطلاعت پنجاب عظمی بخاری نے خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان،بشری بی بی سمیت پنجاب کی جیلوں میں قید تمام قیدی مکمل محفوظ  ہیں۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ اربوں روپے کے ڈاکے مارنے والے شخص کو جیل میں بہترین سیکیورٹی اور کھانے کی سہولیات

      سینیٹ الیکشن، زلفی بخاری اور صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات عائد

       لاہور: الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کے لیے زلفی بخاری اور صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات لگا دیے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن پنجاب نے زلفی بخاری کے کاغذات نامزدگی پر دہری شہریت کا اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی صورت میں وہ سینیٹ الیکشن کے اہل نہیں ہیں۔ اس کے علاوہ زلفی

        جن خواتین کو حیض آنا بند ہوجائے ان کے لیے کیا چیزیں نقصان دہ ہیں؟

        ایریزونا: ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ خواتین جو حیض کی عمر سے گزر چکی ہیں اور وٹامن ڈی اور کیلشیم سپلیمنٹس لیتی ہیں ان میں دل کی بیماری سے مرنے کا خطرہ زیادہ ہوجاتا ہے۔ اینالز آف انٹرنل میڈیسن جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق وٹامن ڈی اور

          ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین تیار کرلی

            کراچی: ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے (سگ گزیدگی) کتے کے کاٹے کی ویکسین “ڈاؤ ریب” تیار کرلی۔ ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر  محمد سعید قریشی نے ایک سادہ  مگر پُروقار تقریب میں ” ڈاؤ ریب” کا افتتاح کیا۔ ویکسین ایک فون کال پر اڑتالیس  گھنٹے میں مطلوبہ مقام پہنچادی جائے

            پشاور ہائیکورٹ نے چیئرمین ایف بی آر کی تنخواہ روکنے کا حکم

             اسلام آباد / پشاور: شاور ہائیکورٹ نے زیر التوا ٹیکس کیس میں بار بار یاد دہانی کے جواب جمع نہ کروانے پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین ملک امجد زبیر ٹوانہ کی تنخواہ روکنے کے احکامات جاری کردیے۔ پشاور ہائیکورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار نے اکاوٴنٹنٹ جنرل، حکومت پاکستان کو چیئرمین ایف بی

              ہماری فیمنزم اور عورت مارچ صرف مردوں سے نفرت تک محدود ہے، رابعہ کلثوم

              فوٹو : انسٹاگرام  لاہور: پاکستانی اداکارہ اور انفلوئنسر رابعہ کلثوم نے کہا ہے کہ ہماری فیمنزم اور عورت مارچ صرف مردوں سے نفرت تک محدود ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ فیمنزم کو پاکستان میں بہت غلط طریقے سے سمجھا گیا ہے۔ پاکستانی فیمنزم پر تنقید کرتے ہوئے رابعہ

                اسلام آباد میں وفاقی وزارتوں کے کوہسار بلاک سے بجلی کی تاریں چوری

                بجلی کی تاریں چوری ہونے سے عمارت کی لفٹ بند ہوگئی ہیں—فائل: فوٹو  اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ریڈزون، پاک سیکریٹریٹ کی 9 منزلہ عمارت اور 15 وفاقی وزارتوں کے کوہسار بلاک سے چور کروڑوں روپے کی بجلی کی تاریں کاٹ کرلے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بجلی کی تاریں چوری ہونے کے باعث عمارت کی

                  3 کروڑ نوری سال دور موجود اسپائیڈر کہکشاں کی نئی تصویر جاری

                  واشنگٹن: امریکی خلائی ادارے ناسا اور یورپی خلائی ادارے ای ایس اے کے مشترکہ مشن ہبل اسپیس ٹیلی اسکوپ نے ار ریگیولر اسپائیڈر کہکشاں کی نئی تصویر جاری کر دی۔ ار ریگیولر کہکشائیں ایسی کہکشائیں ہوتی ہیں جن کی باقاعدہ کوئی ساخت نہیں ہوتی۔ زمین سے اندازاً تین کروڑ نوری سال فاصلے پر موجود یو جی

                    اقتصادی محاذ پرمثبت پیش رفت سے اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 65000 کی نفسیاتی حد بحال

                      کراچی: آئی ایم ایف کے ساتھ 1.1ارب ڈالر کی قسط سے متعلق ڈیل یقینی ہونے، قومی ایئرلائن سمیت خسارے کے شکار دیگر اداروں کی نج کاری پلان اور سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کے ریفائنری سیکٹر میں متوقع سرمایہ کاری کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کو ایک بار پھر تیزی رہی۔

                      امریکی سفیر کی پاکستان آئی ایم ایف معاہدے کے لیے حمایت کی یقین دہانی

                       اسلام آباد: امریکی سفیر نے پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین معاہدے کے لیے حمایت کی یقین دہانی کروادی۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی، جس میں ملک کے ٹیکس انتظام اور سرمایہ کاری کے ماحول میں بہتری سمیت پاکستان کے اصلاحاتی اہداف پورے کرنے کے لیے مزید