کوئٹہ: حوالہ و ہنڈی میں ملوث دو ملزمان گرفتار، 7 ہزار ڈالرز اور 22 لاکھ روپے برآمد

    (فوٹو : ایف آئی اے) ایف آئی اے نے کوئٹہ ہزارہ ٹاؤن سے حوالہ و ہنڈی میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرکے 7 ہزار امریکی ڈالر اور 22 لاکھ روپے برآمد کرلیے۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل کوئٹہ کی جانب سے ڈائریکٹر بلوچستان زون عمران محمود کی ہدایت پر حوالہ

      شہلا رضا پاکستان ہاکی فیڈریشن کی پہلی خاتون صدر منتخب

       کراچی: شہلا رضا کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کی پہلی خاتون صدر منتخب کرلیا گیا۔ ترجمان کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کانگریس کاغیر معمولی اجلاس کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا، جس میں قومی اسمبلی کی رکن سیدہ شہلا رضا کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کی صدر منتخب کرلیا گیا۔ شہلا رضا پاکستان ہاکی

        لندن میں دوران پرواز مسافر کی خودکشی؛ طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

        مسافر نے طیارے کے باتھ روم میں خودکشی کرنے کی کوشش کی تھی، فوٹو: فائل  لندن: بینکاک سے لندن جانے والی پرواز کے دوران مسافر نے خود کو مارنے کی کوشش کی جس پر طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جہاز کے باتھ روم میں خودکشی کی کوشش میں زخمی

          پرویز الہی اڈیالہ جیل کے واش روم میں گرگئے، ہڈی فریکچر

          اڈیالہ جیل کے ڈپٹی سپریٹنڈنٹ طاہر نے پرویز الہی کی میڈیکل رپورٹ پیش کردی  لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی سمیت دیگر ملزمان کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم کی کارروائی آج بھی مکمل نہ ہوسکی ۔ اینٹی کرپشن عدالت لاہور نے پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس پر

            راولپنڈی؛ اسلحہ کے زور پر کمسن بچیوں سے نازیبا حرکت کرنیوالا ملزم گرفتار

            پولیس نے بچیوں کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم ارسلان کو گرفتار کرلیا  راولپنڈی: اسلحہ کے زور پر کمسن بچیوں سے نازیبا حرکت کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا جب کہ اس کے ساتھی کی تلاش جاری ہے۔ ائرپورٹ پولیس نے ایک کارروائی کے دوران اسلحہ کے زور پر 2 کم

              کوئٹہ، پشین، لورلائی، سبی، خضدار اور مکران میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری

               کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف شہروں میں بجلی چوروں کے خلاف کارروائی میں سیکڑوں کنڈے کاٹ دیے گئے اور بجلی چوروں پر 22 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا گیا۔ کیسکو کے مطابق بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف کوئٹہ، پشین، لورلائی، سبی، خضدار اور مکران آپریشن سرکلز میں کارروائیاں جاری ہیں، خصوصی مہم کے دوران گزشتہ روز بجلی

                کراچی میں ایک ہی گھر سے لاپتہ پانچ لڑکیاں بازیاب

                فوٹو : ایکسپریس نیوز سعید آباد سےلاپتہ ہونے والی 3 بہنوں سمیت 5لڑکیوں کو نارتھ ناظم کھنڈو گوٹھ سے بازیاب کرا لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 15 فروری کو سعید آباد سیکٹر 17 بی میں واقع ایک ہی گھر سے 5 لڑکیاں پراسرار طور پر لا پتہ ہوئیں جن میں 19 سالہ آسیہ، 17 سالہ

                  شوکت یوسف زئی نے اسفند یار کو 15 کروڑ ہرجانہ دینے کا فیصلہ چیلنج کردیا

                   پشاور: پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسف زئی نے ہتک عزت کیس میں اسفندیار ولی کو 15 کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شوکت یوسف زئی نے اس حوالے سے ایڈیشنل سیشن جج اعجاز الرحمان کی عدالت میں درخواست دائر کردی جس میں کہا ہے کہ یک طرفہ فیصلے کو کالعدم قرار

                    ایران کے ساتھ خیر سگالی، جشن نوروز پر بادشاہی مسجد میں چراغاں کا فیصلہ

                     لاہور: حکومت پنجاب نے ایران کے ساتھ خیر سگالی کے طور پر نئے فارسی سال جشن نوروز پر  بادشاہی مسجد میں چراغاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ایران کے قونصل جنرل مہران مواحد فر کی ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور باہمی تعاون بڑھانے کے

                      انسداد انتہا پسندی؛ پولیس نے 462 سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کروا دیے

                       اسلام آباد: پولیس کے انسداد انتہا پسندی یونٹ نے 462 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو بند کروا دیا۔ پولیس کے مطابق سوشل میڈیا پر مذہبی، مسلکی، لسانی منافرت پھیلانے والے 462 اکاؤنٹس کو اسلام آباد پولیس کے انسداد انتہا پسندی یونٹ نے بند کروایا۔ اس حوالے سے منفی سرگرمیں میں ملوث 522 اکاؤنٹس کی نشاندہی کرتے ہوئے