زرین خان کی مسلمان یتیم بچیوں کیساتھ سالگرہ منانے کی ویڈیو وائرل

    زرین خان نے سالگرہ منانے پر یتیم خانے کی بچیوں کا شکریہ ادا کیا:فوٹو:اسکرین گریب  ممبئی: بالی ووڈ کی اداکارہ زرین خان نے اپنی سالگرہ یتیم خانے میں مسلمان بچیوں کے ساتھ منائی۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ زرین خان نے اپنی سالگرہ کی ویڈیوز شئیر کیں جس میں وہ مسلمان یتیم بچیوں کے ساتھ کیک کاٹتی

      پارک لین ریفرنس سماعت؛ آصف زرداری کو اب صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، وکلا

      صدر مملکت کیخلاف کیس کی کارروائی آگے نہیں بڑھائی جاسکتی، فاروق ایچ نائیک  اسلام آباد: صدر پاکستان آصف علی زرداری کے وکلا نے عدالت کو نیب کیس میں صدارتی استثنیٰ سے آگاہ کردیا۔ احتساب عدالت میں صدر پاکستان آصف علی زرداری و دیگر ملزمان کیخلاف پارک لین ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ آصف زرداری کے وکلا فاروق

        لانگ مارچ، توڑپھوڑ کیسز میں عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

        بانی پی ٹی آئی کو پیش کرنے کی درخواست مسترد  اسلام آباد: عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی لانگ مارچ اور توڑپھوڑ کے دو مقدمات میں پروڈکشن کی درخواست مسترد کرتے ہوئے بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے بانی پی ٹی آئی کی بریت اور پروڈکشن کی درخواست

          خواتین کے حقوق کا بہانہ؛ آسٹریلیا کا افغانستان سے سیریز کھیلنے سے انکار

          دونوں ٹیمیں آخری بار بھارت میں ہونے والے ورلڈکپ میں مدمقابل آئیں تھی (فوٹو: کرک انفو) کرکٹ آسٹریلیا نے ایک مرتبہ پھر خواتین کو حقوق نہ دینے کا بہانہ بناکر افغانستان کے ساتھ سیریز کھیلنے سے انکار کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلوی بورڈ نے موقف اپنایا ہے کہ طالبان کے دورِ حکومت میں خواتین

            الشفا اسپتال پر اسرائیلی حملے میں غزہ کے پولیس چیف شہید

            میجر فائق المبوح قیام امن کے علاوہ غزہ میں امداد کی منصفانہ ترسیل کے نگراں بھی تھے، حماس غزہ: اسرائیلی فوج کے الشفا اسپتال پر حملے میں غزہ شہر کے پولیس چیف میجر جنرل فائق المبوح شہید ہوگئے جو پناہ گزینوں میں خوراک کی تقسیم کے نگراں بھی تھے۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس نے اسرائیلی

              پی ایس ایل9 فائنل؛ عماد وسیم نے کیا تاریخ رقم کی؟

              سابق کرکٹر کی آل راؤنڈ پرفارمنس کے باعث یونائیٹڈ کی ٹیم ٹائٹل جیتنے میں کامیاب ہوئی (فوٹو: پی سی بی) اسلام آباد یونائیٹڈ کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل میں تاریخ رقم کردی۔ کراچی کے نیشل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے

                حماس سے لڑائی میں ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک؛ مجموعی تعداد 250 ہوگئی

                حماس کے ساتھ دوبدو لڑائی میں اسرائیل کی برّی فوج کے اب تک 250 اہلکار مارے گئے، فوٹو: فائل تل ابیب: غزہ میں حماس کے ساتھ دوبدو لڑائی میں ایک اور اسرائیلی فوجی مارا گیا جس کی شناخت 20 سالہ سارجنٹ متان وینوگرادوف کے نام سے ہوئی۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کی برّی

                  بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

                   اسلام آباد: سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی مہنگی کرنے کے لیے درخواست نیپرا میں جمع کرا دی جس کے تحت ایک ماہ کے لیے بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ اضافہ فروری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے۔ درخواست من و عن منظور

                    پی ایس ایل9؛ شاداب نے اہلیہ کو ایوارڈ، ماں کو میڈل دے دیا

                    شاداب کی قیادت میں اسلام آباد نے پہلا جبکہ مجموعی طور پر تیسرا ٹائٹل اپنے نام کیا (فوٹو: اسکرین شارٹ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو ٹائٹل جتوانے والی ٹیم کے کپتان شاداب خان کی اہلیہ اور ماں کے ہمراہ ویڈیو وائرل ہوگئی۔ کراچی کے نیشل اسٹیڈیم

                      5 ہزار ایکڑ پر چارے کی کاشت، سعودی کمپنی سے معاہدہ

                      خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے الفالفا مویشیوں کیلیے کاشت کا معاہدہ کیا۔ فوٹو : فائل ریاض: ایس آئی ایف سی کا لائیو اسٹاک کے شعبے میں سعودی کمپنی کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کا لائیو اسٹاک کے شعبے میں سعودی کمپنی کے ساتھ معاہدہ طے