ایچ بی ایف سی نے عوام کو سستے تعمیراتی قرضوں کی فراہمی بند کردی

    ادارے کے اپنے اوپر قرضوں کی مالیت26 ارب27 کروڑ تک پہنچ چکی۔ فوٹو: فائل کراچی: ایچ بی ایف سی نے عوام کو سستے تعمیراتی قرضوں کی فراہم بند کردی جبکہ اعلیٰ انتظامی افسران بھاری تنخواہیں اور مراعات لے کر بھی ادارے کا نظم ونسق چلانے میں ناکام ہیں۔ ملک کا واحد سرکاری ہاؤسنگ فنانس ادارہ( HBFC)

      شاہ رخ خان کے نام کا اثر، بیٹے کے برانڈ کی جیکٹ 3 لاکھ روپے میں فروخت

      آریان خان کا برینڈ 2023 میں لانچ کیا گیا تھا:فوٹو:سوشل میڈیا  ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کے برانڈ کی 3 لاکھ روپے قیمت کی جیکٹ 24 گھنٹوں میں فروخت ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے شاہ رخ خان اور ان کی فیملی نے آریان خان کے برانڈ کی تشہیر

        کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ٹی ٹی پی کا اہم دہشتگرد گرفتار

        فوٹو : سی ٹی ڈی   کراچی: کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ اور وفاقی حساس ادارے نے منگھو پیر روڈ نورس چورنگی کے قریب کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد ولی رحمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری کیے جانے والے اعلامیے کے مطابق گرفتار ملزم سے

          دہشت گردی کا سدباب – ایکسپریس اردو

          ملک میں جاری دہشت گردی کے پس پردہ مقاصد و محرکات کا جامع تحقیقات کے ذریعے ٹھوس بنیادوں پر کھوج لگانا ضروری ہے—فائل فوٹو صدر مملکت آصف علی زرداری نے میر علی حملے کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں سے اپنے شہدا کے خون کا خراج ضرور لیں

            پاکستان کے حملے جوابی کارروائی تھی، طالبان اپنی سرزمین سے حملے روکیں، امریکا

            پاکستان امریکا کا اہم اتحادی ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ:فوٹو:فائل   واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان نے سیکورٹی چیک پوسٹ پرحملے کے بعد جواب میں فضائی کارروائی کی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ رپورٹس کے مطابق پاکستان کے فضائی حملے جوابی کارروائی تھی جو چیک پوسٹ

              پی اسی ایل 9 فائنل؛ امریکی قونصل جنرل کی گاڑی کو نیشنل اسٹیڈیم کے دروازے پر حادثہ

              فوٹو: ایکسپریس ویب   کراچی: پی ایس ایل 9 کا فائنل دیکھنے کیلئے نیشنل اسٹیڈیم آنے والے امریکی قونصل جنرل کی گاڑی مرکزی دروازے سے ٹکرا گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق واقعے میں کانر ٹربل محفوظ رہے تاہم ان کی گاڑی کو شدید نقصان پہنچا، واقعہ کے بعد   کھلبلی مچ گئی اور سیکیورٹی حکام کی دوڑیں

                شہنشاہ جذبات محمد علی کو مداحوں سے بچھڑے 18 برس بیت گئے

                طویل کیرئیر کے دوران ریڈیو سے لے کر فلم تک فنکاری کے انمٹ نقوش چھوڑے۔ فوٹو؛ فائل  لاہور: پاکستان فلم انڈسٹری میں شہنشاہ جذبات کے لقب سے مشہور نامور اداکار محمد علی کو مداحوں سے بچھڑے 18 برس بیت گئے۔ پاکستان فلم انڈسٹری کے باکمال اور صاحبِ طرز اداکار محمد علی 19 اپریل 1931ء کو بھارت

                  کچلاک میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا

                   کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے کچلاک میں بم دھماکے کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق کچلاس میں سڑک کنارے نصب بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوئے جنہیں تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ دھماکے کے بعد پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے

                    پی ایس ایل 9 فائنل؛ ملتان سلطانز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو 160 رنز کا ہدف

                      کراچی: پی ایس ایل 9 کے فائنل میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 160 رنز کا ہدف دیا ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے ٹورنامنٹ کے فائنل میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے

                      بھارت سے چیمپئنز ٹرافی پر مثبت تاثر سامنے آیا ہے، چیئرمین پی سی بی

                        کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے لیے پوری طرح پرامید ہیں اور بھارت کی جانب سے بھی مثبت تاثر سامنے آیا ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار نیشنل بینک اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا،محسن نقوی نے کہا کہ کراچی، لاہور اور