پاور سیکٹر کا گردشی قرض تین ہزار ارب سے تجاوز کرگیا

     اسلام آباد: وزارت توانائی نے انکشاف کیا ہے کہ پاور سیکٹر کا گردشی قرض کم ہونے کی بجائے بڑھنے لگا اور اب یہ بڑھتے بڑھتے تین ہزار ارب سے تجاوز کرگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی اویس لغاری کی صدارت میں پاور سیکٹر کے چیلنجز سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں توانائی سیکٹر کو درپیش

      چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو کیلیے ’انٹرنیشنل وومن آف کریج‘ ایوارڈ

      لاہور: چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سارہ احمد نے پاکستان کیلئے ایک اور بڑا اعزاز حاصل کر لیا۔ چیئرپرسن سارہ احمد کو “انٹرنیشنل وومن آف کریج” ایوارڈ سے نوازا گیا۔ سارہ احمد کو یہ اعزاز امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی جانب سے اسلام آباد میں دیا گیا۔ سارہ احمد یہ اعزاز حاصل

        بھارتی اداکارہ بائیک حادثے میں شدید زخمی، وینٹی لیٹر پر منتقل

        فوٹو : انسٹاگرام  چنئی: تامل انڈسٹری کی معروف اداکارہ ارون دھتی نیر بائیک حادثے میں شدید زخمی ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ چنئی کووالام بائی پاس پر اپنے بھائی کے ساتھ سفر کررہی تھیں جب حادثہ پیش آیا۔ اداکارہ کی بہن نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ارون دھتی وینٹی لیٹر پر ہیں

          سینیٹ کے آزاد امیدوار کی جیت کا فیصلہ پولنگ کے دن ہوگا، فیصل واؤڈا

            کراچی: سابق وفاقی وزیر اور سینیٹ کی جنرل نشست کے آزاد امیدوار فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پاکستان میں شفافیت پر تو 75 سال سے سوالات موجود ہیں، میں آزاد امیدوار ہوں اور میرے فارم پر بھی یہی لکھا ہے، ہار جیت کا فیصلہ پولنگ کے دن ہوگا۔ الیکشن کمیشن سندھ کے دفتر میں

            پاکستان اور آئی ایم ایف میں کچھ چیزوں پر اتفاق نہ ہوسکا، مذاکرات میں ایک دن توسیع

             اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان دوسرے اقتصادی جائزہ مذاکرات مکمل نہ ہونے کے باعث اسٹاف سطح کا معاہدہ طے نہیں ہوسکا تاہم اہم نکات طے پاگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تین ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام کے تحت ایک ارب دس کروڑ ڈالر

              موٹر سائیکل چوری میں ملوث 12 سے 17 سالہ چار لڑکے گرفتار

              کراچی: گلبہار پولیس نے موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث 4 کم عمر ملزمان کو گرفتار کر کے مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کرلی۔  ایس ایچ او گلبہار امجد کیانی نے بتایا کہ پولیس کو علاقہ مکینوں نے موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث 4 ملزمان کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا ہے، ملزمان کے قبضے سے گلبہار

                برطانوی گلوکار ایڈ شیرن کی دلجیت دوسانج کے ساتھ پنجابی گانے پر پرفارمنس

                فوٹو : انسٹاگرام  ممبئی: برطانوی گلوکار ایڈ شیرن نے نامور انڈین گلوکار دلجیت دوسانج کے ساتھ پنجابی گانے پر پرفارمنس دی ہے۔ ایڈ شیرین نے انڈین گلوکار کے ساتھ ممبئی میں اپنے کنسرٹ کے دوران پہلی مرتبہ پنجابی زبان میں گانا گایا ہے۔ برطانوی گلوکار نے سرپرائز دیتے ہوئے کنسرٹ کے دوران دلجیت دوسانچ کو اسٹیج

                  امریکی سفیر کی صدر مملکت اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقاتیں

                   اسلام آباد: پاکستان میں تعینات امریکی سفیر نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پہلے اسحاق ڈار سے ملاقات کی جس میں انہوں نے وزارت خارجہ کا منصب سنبھالنے پر اسحاق ڈار کو مبارک باد

                    پی ٹی آئی نے اسلام آباد انتظامیہ سے جلسے کی اجازت مانگ لی

                     اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اسلام آباد میں 23 اور 24 مارچ کی درمیانی رات میں جلسے کی اجازت مانگ لی۔  جلسے کی درخواست ریجنل صدر اسلام آباد عامرمسعود مغل نے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کو دی جس میں جلسے کے لیے تین مقامات Dچوک، F.9 پارک اور پریڈ گراؤنڈ تجویز کی گئیں درخواست میں

                      سورج گرہن کے دوران جانوروں کا طرزِ عمل مختلف کیوں ہوتا ہے؟

                      جنوبی کیرولائنا: سورج گرہن انسانوں کے لیے ایک عام واقعہ ہو سکتا ہے لیکن سائنسدانوں نے مشاہدہ کیا ہے کہ سورج گرہن بہت سے جانوروں کے رویے کو متاثر کرتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکن ویٹرنری میڈیکل ایسوسی ایشن نے سورج گرہن کے دوران بعض جانوروں میں کچھ عجیب و غریب رویوں کے حوالے سے