انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا

      کراچی: انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا ہوگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی۔ ٹریژری ریسرچ ادارے “ٹریس مارک” کی کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ توقع سے زائد کی شرح سے گھٹنے، افراط زر کی شرح میں کمی اور سپلائی بہتر ہونے کے تناظر میں ڈالر کی قدر جلد 277

      کراچی میں منگل کو موسم گرم، بدھ کو صاف و جزوی ابر آلود رہنے کی پیشگوئی

      کراچی: محکمہ موسمیات نے کل بھی موسم گرم جبکہ بدھ کے روز موسم صاف اور جزوی ابر آلود رہنے کی پیش گوئی کردی۔  چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردارسرفرازکےمطابق پیر کودوسرے روزبھی شہرمیں گرم دن ریکارڈ ہوا، دن بھرلو کے تھپیڑے چلے، پارہ 37ڈگری سے تجاوزکرگیا۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی جانب سے چلنے والی شمال مشرقی گرم

        اجے دیوگن کی ہارر فلم ’شیطان‘ نے بلاک بسٹر ’سنگھم‘ کا ریکارڈ توڑ دیا

        فوٹو : انسٹاگرام  ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار اجے دیوگن کی نئی ہارر فلم ’شیطان‘ نے بلاک بسٹر ایکشن تھرلر فلم ’سنگھم‘ کا ریکارڈ توڑ دیا۔  بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق ’سنگھم‘ کا مجموعی بزنس 102 کروڑ تھا جبکہ ’شیطان‘ نے ایک ہفتے میں ہی 103 کروڑ کا سنگ میل حاصل کرلیا ہے۔ فلم کی کہانی

          دنیا کے انتہائی سرد ترین خطے میں انوکھی ملازمت کی پیشکش

          کیمبرج: دنیا کے انتہائی جنوبی خطے میں بنا ایک پوسٹ آفس نے نوکری کیلئے آفر دی ہے جس میں ملازم کی ذمہ داری خطوط کو ترتیب دینا اور پینگوئینز کو گننا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹارکٹیکا میں موجود پینگوئن پوسٹ آفس کو خطوط چھانٹنے اور پینگوئن گننے کے لیے چار ماہ کی مدت پر 3

            رمضان المبارک میں عمرے کی ادائیگی؛ سعودی حکومت نے نئی ہدایات جاری کردیں

            گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 52 لاکھ 25 ہزار 231 زائرین کی مسجد نبویؐ آمد ہوئی ا؛ فوٹو: فائل ریاض: سعودی عرب نے رمضان المبارک میں توقع سے زیادہ معتمرین اور عبادت گزاروں کی آمد کے پیش نظر عمرے کی ادائیگی کے حوالے سے نئی ہدایات جاری کر دیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق رمضان المبارک  میں عمرے

              امریکی وزیر خارجہ کا جنوبی کوریا کا دورہ؛ شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل فائر کردیا

              شمالی کوریا کا امریکی وزیر خارجہ کے جنوبی کوریا کے دورے پر میزائل تجربہ، فوٹو: فائل پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے مختصر فاصلے تک مار کرنے والے ایک سے زائد بیلسٹک میزائل فائر کیے جسے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے جنوبی کوریا کے دورے کا ردعمل قرار دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی

                ایان اور انابیہ کو ضیاء الدین اسکول میں داخلہ مل گیا

                ڈاکٹر عاصم حسین کی چند روز قبل بچوں کا داخلہ دینے کے اعلان کے وقت کی تصویر کراچی: نارتھ ناظم آباد میں غیر مناسب رویے کے باعث گھر چھوڑ کر چلے جانے والے بچوں ایان اور انابیہ کو ضیاء الدین اسکول میں داخلہ مل گیا۔ ایکسپریس کے مطابق دونوں بچوں کو ڈاکٹر ضیاء الدین ہسپتال کے چیئرمین

                  سائفر کیس؛ عمران خان کی تو سیاسی تقریر تھی، اسلام آباد ہائیکورٹ

                  شاہ محمود کی تقریر کا سر پیر ہی سمجھ نہیں آیا، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے ریمارکس اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ عمران خان کی تو سیاسی تقریر تھی اور شاہ محمود کی تقریر کا سر پیر ہی سمجھ نہیں آیا۔ ہائیکورٹ میں سائفر کیس میں بانی پی ٹی

                    پاکستان میں بڑھتی دہشت گردی میں افغان سرزمین کا مسلسل استعمال

                     اسلام آباد: پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں افغان سرزمین کا مسلسل استعمال کیا جا رہا ہے، جب کہ افواج پاکستان گزشتہ 2 دہائیوں سے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مصروف ہیں ۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ بات عیاں ہو چکی ہے کہ پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کی حالیہ لہر کو

                      پی پی 32 ضمنی انتخاب؛ الیکشن کمیشن کا پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی وصولی کا حکم

                      الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب کے لیے پی پی 32 گجرات کے ریٹرننگ افسر کو پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی وصول کرنے کا حکم دے دیا۔ پرویز الٰہی کی اہلیہ قیصرہ الٰہی کی درخواست پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اہم اجلاس ہوا جس میں پی پی 32 گجرات کے ریٹرننگ افسر کو ہدایت بھجوا دیں۔ الیکشن کمیشن