میرے والدہ سے تعلقات اتار چڑھاؤ کا شکار رہے ، شمعون عباسی

    اب کوشش کرتا ہوں کہ ماضی کی غلطیوں کو نہ دہراؤں، شمعون عباسی:فوٹو:فائل   کراچی: اداکار شمعون عباسی نے کہا ہے کہ میرے تعلقات اپنی والدہ سے اچھے نہیں تھے۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں اداکار اور ڈائرکٹر شمعون عباسی نے کہا کہ میری والدہ غصے کی تیز تھیں۔ ان سے میرے تعلقات اتار چڑھاؤ کا

      تربت میں پاک بحریہ کے ایئر بیس پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، 4ہلاک، سپاہی شہید

       راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے تربت میں پاک بحری کے ایئر بیس پی این صدیق پر دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے 4 کو ہلاک کر دیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 25 اور 26 مارچ کی درمیانی شب دہشت گردوں نے پی این ایس صدیق

        جاپان کی خوبصورت ترین چشموں کی دکان سیاحتی مقام بن گئی

         ٹوکیو: جاپان میں ایک ایسی دکان ہے جسے جاپان تو کیا بلکہ شاید دنیا کی خوبصورت ترین عینکوں کی دکان کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ جاپانی دارالحکومت ٹوکیو کے خطے اکیبورو میں چشموں کی ایک دکان 50 سالوں سے موجود ہے جسے ’اسپیکٹیکلز میوزیم‘ کہا جاتا ہے۔ یہ چشموں کی خریداری کے لیے سب سے مشہور جگہ

          واٹس ایپ کا لنک پریویو سے متعلق فیچر پر کام جاری

          کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے لنک پریویو کے متعلق ایک فیچر کی آزمائش شروع کی ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین چیٹ میں شیئر کیے جانے والے لنک کے پریویو کو چھپا سکیں گے۔ کمپنی کی جانب سے آزمائش کے لیے پیش کیے جانے والے اس فیچر کی نشان دہی واٹس ایپ

            افتخار نے ساتھی کرکٹرز کے ہمراہ مدینہ منورہ سے افطاری کی ویڈیو شیئر کردی

            کرکٹرز عمرہ ادائیگی کیلئے مدینہ منورہ میں موجود ہیں(فوٹو: اسکرین شارٹ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے اختتام کے ساتھ عمرہ ادئیگی کیلئے جانے والے قومی کرکٹرز نے مدینہ منورہ میں افطاری کے دل موہ لینے والے مناظر کی ویڈیو شیئر کردی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کو ٹائٹل جتوانے میں اہم کردار

              ٹیکسوں میں اضافہ، پاکستان میں سگریٹ کے استعمال میں 20سے 25فیصد کمی

              آئی ایم ایف نے مقامی اور غیر ملکی سگریٹ دونوں مینوفیکچروں پر یکساں ایکسائز ریٹ لگانے کی ہدایت کی تھی۔ فوٹو : فائل اسلام آباد: تمباکو کی مصنوعات پر ٹیکسوں میں نمایاں اضافے کے بعد پاکستان میں سگریٹ کے استعمال میں 20 سے 25 فیصد کمی دیکھنے میں آئی ہے آئی ایم ایف نے انکشاف کیا

                کنسرٹ حملہ مسلمان انتہا پسندوں نے کیا، صدر پوٹن

                کنسرٹ حملے سے کس کو فائدہ ہوا یہ دیکھنا ہوگا،روسی صدر:فوٹو:فائل  ماسکو: روس کے صدر نے ماسکو میں کنسرٹ حملے کا ذمہ دار مسلمان انتہا پسندوں کو قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا کہ ماسکو میں کنسرٹ ہال پر حملے کے ذمے دار مسلمان انتہا پسند

                  پاکستانی برآمدات میں امریکا، چین اور برطانیہ سرفہرست

                  ٹرکوں کی فروخت میں ماہانہ بنیادوں پر اضافہ، بسوں کی فروخت میں کمی۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: امریکا، چین اور برطانیہ جاری مالی سال کے دوران برآمدات کے حوالے سے سرفہرست ممالک رہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات اور اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 8

                    کراچی پولیس کا نیا چیف کون؟،سندھ حکومت کی مشاورت شروع

                    اگر جاوید عالم اوڈھو کی بلوچستان تعیناتی نہیں ہوسکی تو وہ تیسرے امیدوار ہونگے، ذرائع ۔ فوٹو : فائل   کراچی: کراچی پولیس کا نیا چیف کون ہوگا ؟ اس معاملے پر سندھ حکومت نے مشاورت شروع کردی۔ سندھ حکومت کی جانب سے ایڈیشنل آئی جی منیر شیخ اور ڈی آئی جی آزاد خان کے ناموں

                      آئی جی سندھ کا منشیات کے خلاف ٹاسک فورس کو فوری بحال کرنے کا حکم

                        کراچی: آئی جی سندھ پولیس غلام نبی میمن نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالتے ہی سینٹرل پولیس آفس میں پہلے اجلاس اور ویڈیو لنک کانفرنس کی صدارت کرتے ہوئے احکامات جاری کر دیئے۔ اجلاس میں صوبائی سطح پر فرائض پر مامور تمام ایڈیشنل آئی جیز، ڈی آئی جیز ، ایس ایس پیز و دیگر سینئر