سستی گاڑی جھانسا؛ پختونخوا کے 2 نوجوان پنجاب میں اغوا، 5 کروڑ تاوان طلب

     پشاور: لوئر دیر: سستی گاڑی کے جھانسے میں آکر 2 نوجوان اغوا ہو گئے، جس میں اغوا کاروں نے 5 کروڑ کا تاوان طلب کرلیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کچے کے ڈاکوؤں نےگاڑی سستی قیمت پر دینے کا جھانسا دے کر 2 نوجوانوں کو اغوا کرلیا۔ مغوی نوجوانوں کا تعلق لوئر دیر اور باجوڑ سے

      وہ بہت بوڑھا اور صدر بننے کیلیے نااہل ہے؛81 سالہ جوبائیڈن کا 77 سالہ ٹرمپ پر طنز

      ڈونلڈ ٹرمپ صدارت کے لیے ذہنی طور پر نااہل ہیں، فوٹو: فائل  واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو طنز کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ زبان دراز شخص بہت بوڑھا ہےاور ذہنی طور پر امریکا کا صدر بننے کی بالکل بھی اہلیت نہیں رکھتا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں جاری

        اسفندولی ہتک عزت کیس جیت گئے؛ شوکت یوسفزئی کو 15 کروڑ ہرجانے کا حکم

         پشاور: اےاین پی کے سربراہ اسفندیار ولی نے پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کے خلاف ہرجانہ کیس جیت لیا، عدالت نے ہتک عزت کیس میں شوکت یوسفزئی کو 15 کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور کی سیشن عدالت میں اے این پی کے سربراہ اسفندیار ولی کے 15 کروڑ

          رائے ونڈ اڈہ پلاٹ کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ، دو ڈاکو ہلاک

           لاہور: رائے ونڈ اڈہ پلاٹ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے دوران دو ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ لاہور پولیس کے مطابق محمد زاہد نامی شہری نے مددگار 15 پر اطلاع دی تھی کہ تین ڈاکوؤں نے اس سے 30 ہزار روپے نقد اور موبائل چھین لیا ہے، اطلاع ملتے ہی پر پولیس موقع پر پہنچی تو ڈاکوؤں نے پولیس کو

            انتخابات ہارنے والوں سے بھی اخراجات کی تفصیلات طلب

            ملک میں 8 فروری کو عام انتخابات ہوئے تھے:فوٹو:فائل  اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں شکست کھانے والے امیدواروں سے بھی اخراجات کی تفصیلات مانگ لیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کامیاب امیدوار کے نوٹیفکیشن کے 30 روز کے اندر ہارنے والے امیدواروں کو انتخابی اخراجات کی تفصیل جمع کروانی ہوتی ہے۔ ہارنے والے امیدوار

              زارا کو شوبز میں کام کرنے کی اجازت نہیں تھی، والدہ اسما عباس کا انکشاف

              زارا نور عباس کئی ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں : فوٹو : انسٹاگرام  لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ اسما عباس نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی بیٹی زارا نور عباس شوبز میں کام کرنے کے لیے روتی تھیں لیکن زارا کے والد اجازت نہیں دیتے تھے۔ حال ہی میں

                کراچی؛ مقابلے میں گرفتار ملزمان ڈکیتیوں اور پولیس پر حملوں میں ملوث نکلے

                گروہ کا سرغنہ مفرور ملزم معیز کے پی کے جاکر روپوش ہو جاتا ہے، چھوٹی تصویر کارندے زوار کی ہے ، گرفتار ملزمان کے انکشافات  کراچی: بغدادی پولیس کے ہاتھوں گرفتار ملزمان ڈکیتیوں ،پولیس پرحملوں اور پولیس مقابلوں میں ملوث نکلے۔ دوران تفتیش ملزمان نے اہم انکشافات کیے ہیں۔ 16 مارچ کو بغدادی پولیس نے مقابلے

                  گٹر کی صفائی کے دوران زہریلی گیس سے 2 سیورمین جاں بحق

                  وزیراعلیٰ پنجاب نے سیورمینوں کی اموات کا نوٹس لے لیا:فوٹو:فائل فیصل آباد میں گٹر کیا صفائی کے دوران زہریلی گیس خارج ہونے سے 2 سیور مین جاں بحق ہوگئے۔ واسا کے دو سیور مین ڈائیووروڈ پر مین ہول کی صفائی کے دوران زہریلی گیس کے باعث دم توڑ گئے۔ پولیس کی جانب سے بروقت کارروائی

                    شمالی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، انتہائی مطلوب کمانڈر سمیت 8 دہشتگرد ہلاک

                    دہشت گرد سحر 16 مارچ کو میر علی میں فورسز کی چوکی پر حملے کی منصوبہ بندی میں ملوث تھا شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر سمیت 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اتوار اور پیر کی شب سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان

                      ارباز خان نے بیٹے کے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے کی تردید کردی

                      اگر ایسی کوئی خبر ہوگی تو ہم خود اعلان کریں گے : ارباز خان (فوٹو : ویب ڈیسک) بھارتی فلمساز اور اداکار ارباز خان نے اپنے بیٹے ارہان خان کے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے سے متعلق افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ فی الحال! اُن کا بیٹا خود کو مستقبل کے لیے