کراچی میں اسٹریٹ کرائم سے تنگ شہریوں نے ڈاکوؤں کی درگت بنادی

    اسٹریٹ کرائم سے تنگ کراچی کے شہریوں نے اپنی عدالت لگاتے ہوئے دو ڈاکوؤں کو پکڑ کر لہولہان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اورنگی ٹاؤن کے علاقے چھ نمبر بلال مسجد کے قریب اتوار کی شام پانچ بجے کے وقت موٹر سائیکل پر سوار 2 ملزمان راہگیروں سے لوٹ مار کررہے تھے کہ علاقہ مکینوں نے

      جامعہ اردو؛ سلیکشن بورڈ کالعدم کرنا خلاف ضابطہ ہے، انجمن ترقی اردو کا وائس چانسلر کو خط

      کراچی: وفاقی اردو یونیورسٹی کی انتظامیہ کی جانب سے اساتزہ کی تقرریوں کے سلیکشن بورڈ کو کالعدم کرنے کا معاملہ پیچیدہ صورتحال اختیار کرگیا ہے اور انجمن ترقی اردو پاکستان نے اس معاملے پر یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر ضابطہ شنواری کو خط لکھ کر ان سے سلیکشن بورڈ کو کالعدم کرنے کے عمل کو خلاف ضابطہ

        علم ِفلکیات کی روشنی میں آپ کا یہ ہفتہ

        برج حملسیارہ مریخ21 مارچ تا 20 اپریلاس ہفتے کے آخری تین ایام سے ایک اہم وقت شروع ہونے جارہا ہے۔ آپ کا سیارہ مریخ جیل، اسپتال، بیرون ملک اور خفیہ امور کو متحرک کررہا ہے۔ یہاں آپ کے اخراجات بڑھ سکتے ہیں۔ آپ کی توانائی کا گراف نیچی پرواز کرسکتا ہے۔ آپ کی حساسیت بڑھ

          پوتن روس کے صدارتی انتخاب میں ریکارڈ 88 فیصد ووٹ کے ساتھ کامیاب

          پوتن اگلے 6 برس تک روس کے صدر رہیں گے—فائل: فوٹو  ماسکو: روس کے صدر ویلادیمیر پوتن نے روس کے صدارتی انتخاب میں ابتدائی نتائج کے مطابق ریکارڈ 88 فصد ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کرلی۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق روس کے صدارتی انتخاب کا 3 روزہ پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد

            روحانی دوست

            علمِ الاعداد سے نمبر معلوم کرنے کا طریقہ: دو طریقے ہیں اور دونوں طریقوں کے نمبر اہم ہیں۔ اول تاریخ پیدائش دوم نام سے! اول طریقہ تاریخ پیدائش: مثلاً احسن کی تاریخ پیدائش 12۔7۔1990 ہے۔ ان تمام اعداد کو مفرد کیجیے، یعنی باہم جمع کیجیے: 1+2+7+1+9+9=29 29 کو بھی باہم جمع کریں (2+9) تو جواب

              بُک شیلف – ایکسپریس اردو

              مسنون نماز اور روز مرہ کی دعائیں مولف : مفسر قرآن حافظ صلاح الدین یوسف مرحوم ناشر : دارالسلام انٹرنیشنل، نزد سیکرٹریٹ سٹاپ، لوئر مال لاہور قیمت : پاکٹ سائز 190روپے، میڈیم سائز 250 روپے ،لارج سائز 390روپے برائے رابطہ :042-37324034 رمضان المبارک کی آمد آمد ہے ۔ رمضان المبارک میں فرضی نماز ہو یا

                کوچۂ سخن – ایکسپریس اردو

                غزلدل کو شعورِ عشق کا استاد کرکے آپجاتے کہاں ہیں شہر یہ آباد کر کے آپبیٹھے ہیں اب سکون سے ملبے کے ڈھیر پرمسمار اپنے جسم کی بنیاد کرکے آپدیکھیں ہوا میں پھیلتی خوشبو کے شعبدےرکھیں ربن سے بالوں کو آزاد کر کے آپمر بھی گئے تو پہنچیں گے آواز پر جنابرفتار دیکھیے گا کبھی

                  پس منظر بھی ہوتا ہے ہر منظر کا

                  ’’شاعری جزو است پیغمبری‘‘ جیسی معتبر سند رکھنے کے باوجود ایک طویل عرصے تک سخن وری کو عموماً، حقائق سے ماورا تخیلات کی منظوم لفظی عکس بندی سے تعبیر کیا جاتا رہا، مگر: ؔ یہ بات تب کی ہے جب چارہ گر نہ تھا کوئی چوںکہ بعد ازآں ’’انجمن پنجاب‘‘ کے بامقصد موضوعاتی مشاعروں سے

                    محل کا مبہوت کرتا حُسن، چرچ کی پُراسرار فضا

                    (ترکی کا سفرنامہ۔۔۔ نواں پڑاؤ) ہزار لیرا میرے منہ سے بے ساختہ نکلا، عزیز نے ادھر ادھر دیکھتے ہوئے کہا ’’اماں آہستہ بولیں، کوئی سن لے گا تو کیا کہے گا۔ دیکھ رہی ہیں کتنی لمبی لائن ہے۔ یہ سب بھی ٹکٹ لے کر اندر جارہے ہیں، کوئی مفت میں نہیں جارہا ہے۔‘‘ میں نے

                      حکام کی لاپرواہی؛ لیاری یونیورسٹی 13برسوں میں عروج سے زوال کی جانب گامزن

                        کراچی: سندھ کے دارالحکومت کراچی کے معروف علاقے میں ایک دہائی قبل قائم کی گئی بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی ‘المعروف لیاری یونیورسٹی’ علاقائی سیاست اور حکام کی عدم توجہی کی نذر ہوگئی ہے جہاں زیرتعلیم طلبہ اپنے شعبوں میں سینئر اساتذہ سے محروم ہیں اور پوری یونیورسٹی جونیئر اور جز وقتی اساتذہ چلا رہے ہیں۔