اسلام و دیگرمذاہب میں روزہ کا تصور

    قدیم زمانے کے لوگ خدائے واحد کے وجود سے لاعلم ضرور تھے ۔ فوٹو : فائل اللہ تعالیٰ کے نزدیک روزے جیسی عبادت کا مقصد تقویٰ یعنی پرہیز گاری کا حصول ہے۔ دیگر مذاہب روزے کو الگ نظر سے دیکھتے ہیں ، تاہم اسلام میں موجود روزے کا تصور مسلمانوں کے نقطہ نظر سے زیادہ

      میرے پجاری والد مجھے قتل کرنا چاہتے تھے، بھارتی اداکار روی کشن کا دعویٰ

      فوٹو : انسٹاگرام  ممبئی: نامور بھارتی اداکار روی کشن نے دعویٰ کیا ہے ان کے پجاری والد انہیں مارنا چاہتے تھے اور وہ والدہ کی مدد سے گھر سے بھاگ نکلے۔ ایک انٹرویو میں اداکار کا کہنا تھا جب انہوں نے رام لیلا میں پرفارم کرنا شروع کیا تو ان کے والد نے بہت بری طرح

        پشاورسمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

        زلزے کا مرکز کوہ ہندوکش میں 187 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا پشاور:  صوبائی دارالحکومت سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیمامرکز کے حکام

          عامر خان کا کلاسک کامیڈی فلم ’انداز اپنا اپنا‘ کے سیکوئیل کا عندیہ

          ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان نے سلمان خان کے ساتھ اپنی بلاک بسٹر کامیڈی کلاسک فلم ’انداز اپنا اپنا‘ کے سیکوئیل کا عندیہ دے دیا۔ ’انداز اپنا اپنا‘ 1994 میں ریلیز ہوئی جس میں عامر خان، سلمان، کرشمہ کپور، روینہ ٹنڈن اور پاریش راول نے مرکزی کردار ادا کیے تھے۔ سوشل میڈیا پر لائیو

            ماہ رمضان کی برکتیں کیسے سمیٹیں؟

            رمضان میں لوگوں کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ وقت عبادات میں گزار سکیں ۔ فوٹو : فائل ماہ رمضان کا مسلمانوں کے قمری مہنیوں کے اعتبار سے نویں نمبر پر آتا ہے اور دنیا بھر کے مسلمانوں کے لئے رحمتوں کا وسیلہ بن کرآتا ہے۔ اس ماہ کی اپنی ہی رونقیں

              کراچی میں ’ چڑیا شماری ‘ کا اہتمام، شہریوں کے مختلف گروپوں نے حصہ لیا

              ماضی کے مقابلے میں چڑیوں کی تعداد خطرناک حد تک کم ہوچکی ہے، چیف کنزرویٹر سندھ وائلڈ لائف   کراچی: اتوار کوشہرکے مختلف علاقوں میں شہریوں کے مختلف گروپوں نے چڑیا شماری کے عمل میں حصہ لیا، چڑیا شماری کے نتائج 20 مارچ کو جاری کیے جائیں گے۔ ہر سال 20مارچ کو ’’ چڑیا کا عالمی دن ‘‘

                بھارت کی ناخوش نئی نسل

                سنیل کمار کو خوب معلوم ہے کہ اپنا خواب پورا کرنے کے لیے سخت محنت درکار ہے۔ بھارت کی ریاست ہریانہ سے تعلق رکھنے والے اس 28 سالہ نوجوان کے پاس پہلے سے ہی دو ڈگریاں ہیں:ایک بیچلر اور ایک ماسٹرز کی۔ وہ تیسری ڈگری پانے کے لیے تعلیم حاصل کر رہا ہے۔ مقصد یہی

                  بھارت کا ‘لاٹری کنگ’ سیاسی جماعتوں کو چندہ دینے والوں میں سرفہرست

                  بی جے پی سب سے زیادہ سیاسی چندہ لینے والی جماعت ہے—فوٹو: رائٹرز نئی دلی: بھارت کے ‘لاٹری کنگ’ سینٹیاگو مارٹن پر حکام کی جانب سے فراڈ اور منی لانڈرنگ کے الزامات عائد کیے جاتے ہیں لیکن وہ اپنی کمپنیوں کے ذریعے ملک میں مبہم نظام کے تحت سب سے زیادہ سیاسی چندہ دینے والے افراد

                    آئی ایم ایف کے ساتھ کل مذاکرات کے آخری دور میں بڑی پیش رفت متوقع

                    آئی ایم ایف کی ٹیم گزشتہ 4 روز سے پاکستانی حکام کے ساتھ مذاکرات کر رہی ہے—فائل: فوٹو  اسلام آباد: پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کے درمیان 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے لیے مذاکرات کا کل آخری دور ہوگا، جس میں بڑی پیش رفت متوقع ہے۔ وزارتِ خزانہ کے ذرائع

                      پی ایس ایل 9؛ فائنل سے قبل رضوان اور شاداب کا ٹرافی کے ساتھ فوٹو شوٹ

                      فوٹو: پی ایس ایل پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کا فائنل پیر کو ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین کھیلا جائے گا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میچ کا آغاز رات 9 بجے جبکہ ٹاس 8:30 بجے ہوگا۔ فائنل سے قبل ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب