کراچی میں درجہ حرارت میں مزید اضافے کی پیش گوئی

    کراچی: محکمہ موسمیات نے درجہ حرارت میں مزید اضافے کی پیش گوئی کردی۔  شہر میں گرمی کی جزوی لہر کے دوران اتوار کی دوپہر لو کے تھپیڑے چلے اور پارہ 36 ڈگری تک تجاوز کرگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب کم ہونے کے سبب شہر غیرمعمولی گرمی سے بچ گیا جبکہ کل درجہ حرارت

      لاوارث لاشوں کی شناخت؛ ایدھی فاؤنڈیشن نے لاہور میں بھی بائیومیٹرک شروع کردی

      لاہور: لاوارث لاشوں کی شناخت کے لیے ایدھی فاؤنڈیشن نے کراچی کے بعد لاہور میں بھی بائیومیٹرک طریقہ شروع کردیا۔  لاہور کے میانی صاحب اور سگیاں کے قریب بنائے گئے قبرستان میں سینکڑوں لاوارث لاشیں دفن ہیں۔ جن کی آج تک شناخت نہیں ہوسکی تاہم ایدھی فاؤنڈیشن نے لاوارث لاشوں کی شناخت اور ان کے ورثا

        مریم نواز کا قیدیوں کی سزا میں 3 ماہ کی معافی اور 155 قیدیوں کی رہائی کا اعلان

         لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے  صوبے بھر میں قیدیوں کیلیے 3 ماہ سزا کی معافی اور155 قیدیوں کی رہائی کا اعلان کیا ہے۔  وزیراعلیٰ مریم نوازشریف  نے سینٹرل جیل کوٹ لکھپت میں افطار ڈنر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  قیدیوں کی مشکلات کا اندازہ ہے،ان کے مسائل اور کھانے پینے کے نظام میں

          بیماری سے تنگ نوجوان نے نیٹی جیٹی سے چھلانگ کر خودکشی کرلی

          کراچی: جناح اسپتال میں زیر علاج نوجوان نے بیماری سے تنگ آکر نیٹی جیٹی  پل سے سمندر میں چھلانگ کر خودکشی کرلی۔    تفصیلات کے مطابق نیٹی جیٹی پل پر موجودخودکشی کرنے والے نوجوان 27سالہ شاہ زیب ولد الیاس کے بھائی نے بتایاکہ میرا بھائی شاہ زیب 10 روزسے جناح  اسپتال میں زیر علاج تھا۔ انہوں نے

            راکھی ساونت کو جلد گرفتار کیا جائے گا، سابق شوہر کا دعویٰ

            فوٹو : انٹرنیٹ  ممبئی: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے سابق شوہر عادل درانی نے دعویٰ کیا کہ راکھی کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔ ایک انٹرویو میں عادل درانی نے بتایا کہ انہوں نے راکھی پر بہت سارے مقدمات درج کرائے ہیں اور وہ گزشتہ چار ماہ سے دبئی میں مفرور ہے۔ عادل درانی کا کہنا

              آنکھوں میں کالا موتیا کا خطرہ کیسے کم کیا جائے؟

              کالا موتیا آنکھوں کا وہ  خطرناک مرض ہے جس میں مبتلا ہونے  کے بعد انسان رفتہ رفتہ بینائی سے محروم  ہوجاتا ہے۔ ہر سال 12  مارچ  کو کالا موتیا کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس  دن کی مناسبت سے ماہرین امراض چشم نے عوام الناس کے لیے آنکھوں کی صحت اور کالا موتیا کا

                حادثے میں معذوری رکاوٹ نہ بن سکی، ٹریفک وارڈن نے ایم ایس کی ڈگری مکمل کرلی

                فوٹو: ایکسپریس نیوز  راولپنڈی: دوران ڈیوٹی نشے میں دھت ڈرائیور کی گاڑی تلے کچلا جانے والا ٹریفک وارڈن معذوری کے باوجود ہمت کی مثال بن گیا،  فرائض کی ادائیگی بھی جاری رکھی اور اعلیٰ تعلیم کا حصول بھی،ایم ایس ڈیولیپمنٹ سائنسز میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔  سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کے وارڈن عبدالرزاق نے 2007

                  معاشی استحکام کیلئے 10 سال پر مشتمل روڈ میپ کی ضرورت ہے، چیمبر آف کامرس

                  —فوٹو:ایکسپریس نیوز اسلام آباد: چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدر فاد وحید کا کہنا ہے کہ ملک کو درپیش معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے کم از کم پانچ سے دس سال پر مشتمل جامع روڈ میپ متعارف کروایا جائے اور تمام سیاسی جماعتوں کے اتفاق رائے سے میثاق معیشت کیا جائے۔  ایکسپریس سے

                    ضم جاوید سینیٹ میں پی ٹی آئی امیدوار کیلیے نامزد؛ طیبہ راجہ برس پڑیں

                     اسلام آباد: پارٹی رہنما طیبہ راجہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے صنم جاوید کا نام سینیٹ میں امیدوار کے لیے نامزد ہونے پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔  رہنما پی ٹی آئی طیبہ راجہ نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ایکس پر صنم جاوید پر کڑی تنقید کی۔ انہوں نے

                      ماحول کے لیے نقصان دہ 4000 سے زائد کیمیکل دریافت

                      اوسلو: سائنس دانوں نے ایک نئی تحقیق میں پلاسٹک اشیاء میں موجود 16 ہزار سے زائد کیمیکل کی فہرست مرتب کی ہے جس میں 4000 ہزار سے زیادہ کیمیکل انسانی صحت اور ماحول کے لیے نقصان دہ پائے گئے۔ پلاسٹ کیم نامی ریویو رپورٹ میں محققین نے پلاسٹک میں استعمال ہونے والے ایسے کیمیاء کو چھانٹ