کراچی میں نیب نے کرپشن کے الزام میں اپنے ہی افسر کو گرفتار کرلیا

    نیب کراچی اور اسلام آباد حکام نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کرپشن کے الزام میں اپنے ہی افسر کو گرفتار کرلیا۔  ذرائع نیب کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر نیب کو کرپشن میں ملوث ملزمان سے رشوت لینے جرم میں گرفتار کیا گیا، نیب نے گرفتار افسر کو اسلام آباد منتقل کرنے کے لیے ایک روزہ راہداری ریمانڈ حاصل کرلیا۔

      افغانستان میں بدترین ٹریفک حادثے میں 21 مسافر جاں بحق

      ٹریفک حادثہ ہلمند میںپیش آیا—فائل: فوٹو ہلمند: افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں کندہار-ہرات ہائی وے پر مسافر بس، موٹرسائیکل اور ایندھن سے بھرے ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 21 افراد جاں بحق اور 38 زخمی ہوگئے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق صوبائی حکومت نے بتایا کہ بدترین ٹریفک حادثے میں 21 افراد لقمہ

        لیجنڈری اے آر رحمان نے موسیقی کے میدان میں نیا کارنامہ سرانجام دے دیا

         چنئی: بھارت کے لیجنڈری موسیقار اے آر رحمان نے مصنوعی ذہانت کے استعمال سے فلم ’لال سلام‘ کیلئے دو آنجہانی گلوکاروں بمبا باکیا اور شاہل حمید کی آواز کو دوبارہ تخلیق کردیا۔ موسیقی میں مصنوعی ذہانت کے استعمال پر کچھ حلقوں کی جانب سے اے آر رحمان پر تنقید ہوئی جس پر انہوں نے اپنا ردعمل

          آسٹریلیا کی ہم جنس پرست وزیرخارجہ کی اپنی خاتون دوست سے شادی

          آسٹریلیا کی وزیرخارجہ اور صوفی دو دہائیوں سے دوست ہیں—فوٹو: بشکریہ گارجین ایڈیلیڈ: آسٹریلیا کی خاتون وزیرخارجہ پینی وونگ نے اپنی خاتون دوست صوفی آلواشے کے ساتھ دو دہائیوں سے جاری دوستی شادی کے بندھن میں بدل دی۔ دی گارجین کی رپورٹ کے مطابق ہم جنس پرست جوڑے کی شادی کی تقریب ہفتے کو ایڈیلیڈ میں

            نایاب بندروں کی آن لائن فروخت کرنیوالا ملزم گرفتار

            لاہور: پنجاب وائلڈلائف کی خاتون افسر نے طالبہ کا روپ دھار کر ”بندروں ” کی خرید وفروخت کی آن لائن غیرقانونی تجارت میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ فیصل آباد میں تعینات اسسٹنٹ ڈائریکٹر وائلڈ لائف نمرہ رشید نے نایاب جنگلی جانوروں کی آن لائن خرید وفروخت کرنیوالے گروہ کو گرفتار کرنے کے لیے انوکھا

              پاک فضائیہ کے سربراہ ظہیر سدھو کی مدت ملازمت میں توسیع

              ظہیر احمد بابر سدھو نے 18 مارچ کو ریٹائر ہونا تھا  اسلام آباد: ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سندھو کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع کردی گئی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سندھو کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع کردی۔ ظہیر احمد بابر سدھو کی مدت ملامت

                شہداء کیخلاف سیاسی جماعت کی مہم ملک دشمنی ہے، وزیر دفاع

                الیکشن میں اختلافات پر شہداء کو شامل کرنا انتہائی گھٹیا عمل ہے، خواجہ آصف سیالکوٹ: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ شہداء کے خلاف سیاسی جماعت کی مہم ملک دشمنی ہے۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ اس وقت سب سے زیادہ دہشت گردی

                  گھٹیا سیاسی مقاصد کیلئے شہداء کی بےحرمتی کرنے والے حقیقی مجرم ہیں، پی ٹی آئی

                   اسلام آباد: ترجمان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ شہداء ہمارے ہیروز اور کسی سیاسی و گروہی تقسیم کے بغیر قوم کا مشترکہ اثاثہ ہیں۔ ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ دفاعِ وطن کے فریضے کی انجام دہی کے دوران جامِ شہادت نوش کرنے والے شہداء کو اپنے گھٹیا سیاسی مقاصد کے حصول کا ذریعہ

                    اویس احمد لغاری کو توانائی کا وزیر بنا دیا گیا

                    اویس لغاری کے پاس اس سے قبل ریلوے کی وزارتِ تھی۔  اسلام آباد: وفاقی وزیرِ اویس احمد لغاری کا پورٹ فولیو تبدیل کردیا گیا۔ اویس احمد لغاری سے وزارت ریلوے کا قلمدان واپس لے لیا گیا۔ اویس احمد لغاری کو توانائی کا وزیر بنا دیا گیا۔ اویس لغاری کے پاس اس سے قبل ریلوے کی وزارتِ

                      پرویز الٰہی کے ضمنی الیکشن کیلیے کاغذات جمع نہ ہو سکے

                       گجرات: پی پی 32 سے ضمنی الیکشن کے لیے پرویز الٰہی اور شجاعت حسین کی ہمشیرہ ثمیرہ الٰہی کے کاغذات جمع نہ ہو سکے۔ قیصرا الٰہی نے بتایا کہ اپنے شوہر پرویز الہٰی اور ہمشیرہ ثمیرہ الٰہی کے پی پی 32 ضمنی الیکشن سے کاغذات نامزدگی جمع کروانے آئی تھی لیکن آر اور دفتر کے باہر