بھارت؛ نماز کی ادائیگی کے دوران ہندو انتہاپسندوں کا غیر ملکی مسلم طلباء پر حملہ

    ہجوم نے طلباء کو چھریوں، پتھروں اور لاٹھیوں سے زخمی کردیا، واقعہ کی ویڈیو وائرل (فوٹو: اسکرین شارٹ) بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمدآباد کی یونیورسٹی کے ہاسٹل میں ہندو انتہا پسندوں نے نماز کی ادائیگی کے دوران مسلمان طلباء پر حملہ کرکے 5 طالبعلموں کو زخمی کردیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق احمدآباد

      سندھ اور بلوچستان کے صارفین کیلیے گیس مزید مہنگی ہونے کا امکان

      سوئی سدرن گیس کمپنی نے یکم جولائی 2024 سے گیس مہنگی کرنے کی درخواست کی ہے۔ فائل فوٹو  اسلام آباد: آئندہ مالی سال سے سندھ اور بلوچستان کے صارفین کے لیے گیس مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے جس کے لیے اوگرا کو درخواست جمع کرا دی گئی۔ سوئی سدرن گیس کمپنی نے یکم جولائی 2024

        کراچی میں ایکسائز کی کارروائی میں 2 ملزمان گرفتار، 7 کلو سے زائد منشیات برآمد

        منشیات کی بین الاقوامی سطح پر مالیت 50 لاکھ سے زائد ہے   کراچی: ایکسائز اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈسٹرکٹ کورنگی نے چکرہ گوٹھ نزد فٹبال گراؤنڈ میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم سجاد خان اور محمد اعجاز کو گرفتار کرلیا۔ صوبائی وزیر برائے انسداد منشیات شرجیل انعام میمن صاحب کی ہدایت پر ٹیم کورنگی نے یہ کارروائی کی۔ گرفتار شدہ

          صدر کا مینوئل گوشوارے جمع کروانے والے ٹیکس دہندگان کو تمام فوائد فراہمی کا حکم

          صدر مملکت نےایف ٹی او کے حکم کے خلاف دائر کی گئی اپیل کو مسترد کردیا۔  اسلام آباد: صدر پاکستان نے مینوئل انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والے ٹیکس دہندگان کو بھی آن لائن انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی طرح ایکٹو ٹیکس پیئر لسٹ(اے ٹی ایل)میں ٹیکس دہندگان والےتمام ٹیکس فوائد فراہم کرنے کے

            پی ٹی آئی بھارت کیساتھ مل کر پاک فوج کیخلاف مہم چلا رہی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

            وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی بھارت کے ساتھ مل کر پاک فوج کا مذاق اڑا رہی ہے، پاک فوج تو ہماری بقا کی ضمانت ہیں، کچھ لائن کراس نہیں کرنی چاہیے اور ایسا کرنے والوں کو معاف نہیں کریں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر

              صوبائی حکومتیں کچے کے ڈاکوؤں کیخلاف ناکام ہو چکیں، سراج الحق

              سراج الحق کا کچے میں ڈاکوؤں کیخلاف فوری آپریشن کا مطالبہ صادق آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کچے میں ڈاکوؤں کیخلاف فوری آپریشن کا مطالبہ کیا ہے۔ سراج الحق نے لنڈ گینگ کے ہاتھوں قتل کیے گئے صادق آباد کے نوجوان شہری اور جماعت اسلامی کے کارکن احسن فاروق کی نماز جنازہ کے

                سینیٹ الیکشن؛ بلوچستان سے امیدواروں کی ابتدائی فہرست آج جاری کی جائیگی

                 کوئٹہ: سینیٹ میں بلوچستان کی 11 نشستوں کے لیے امیدواروں کے ناموں کی ابتدائی فہرست آج جاری کی جائے گی۔ صوبائی الیکشن کمشنر کے مطابق ریٹرننگ افسر کی جانب سے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 19 مارچ تک ہوگی اور 21 مارچ تک کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں دائر کی جاسکیں گی۔

                  پاکستان ٹیم میں قیادت کی تبدیلی! شاداب سوال پر نالاں

                  کپتانی میں تبدیلی کے بعد ہمیں شروع میں زیادہ تر ناکامیاں ہوتی ہیں، آل راؤنڈر (فوٹو: ایکسپریس ویب) اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے قومی ٹیم کی قیادت میں تبدیلی کے سوال پر نالاں ہوگئے۔ گزشتہ روز میچ کے بعد پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان

                    کرینہ کپور ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری میں ڈیبیو کرنے والی ہیں؟

                    کرینہ کپور کی پہلی ساؤتھ انڈین فلم اپریل 2025 میں ریلیز ہوگی : فوٹو : فائل  ممبئی: بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر بنانے والی معروف اداکارہ کرینہ کپور سے متعلق یہ خبر زیرِ گردش ہیں کہ وہ بہت جلد ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری میں ڈیبیو کرنے والی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرینہ کپور ساؤتھ انڈین فلم

                      وفاق سے ملنے والا پیسہ بھیک نہیں ہمارا حق ہے، لیکر رہیں گے، وزیراعلی کے پی

                      نوجوانوں کو چاہیے اپنا کاروبار کریں، بھینس اور مرغیاں پال کر اچھا روزگار کما سکتے ہیں، علی امین  پشاور: وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ وفاق سے ملنے والا پیسہ بھیک نہیں ہمارا حق ہے، جو لے کر رہیں گے۔ ڈی آئی خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے