کراچی دکاندار کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک

    دوسرا ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا   کراچی: اورنگی ٹاؤن الفتح گراؤںڈ کے قریب ایل پی جی گیس فلنگ کے دکان پر ڈکیتی کر کے فرار ہونے والے ایک مبینہ ڈاکو کو دکاندار نے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا، دوسرا ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ، ڈاکو کو ہلاک کرنے پر علاقہ مکینوں

      ہربھجن تکبر کی انتہا پر پہنچ گئے، پاکستانی شائق کی ٹویٹ پر سطحی سوچ کا اظہار

      خواب دیکھنا بند کرو اور جاگ جائو،آئی پی ایل میں شرکت کی خواہش پرجواب۔ فوٹو: ویب ممبئی: بھارت کے سابق اسپنر ہربھجن سنگھ تکبر کی انتہا پر پہنچ گئے۔ بھارت کے سابق اسپنر ہربھجن سنگھ نے پاکستانی شائق کی ٹویٹ پر ہی اپنی سطحی سوچ کا اظہار کردیا۔ یہ بھی پڑھیں: قیادت کی تبدیلی پاکستان ٹیم کو پیچھے

        امریکی گلوکار نے اسلام قبول کرلیا

        لِل جون کی کلمہ شہادت پڑھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے : فوٹو : فائل لاس اینجلس: امریکی ریپر اور پروڈیوسر لِل جون نے رمضان کے مبارک مہینے میں اسلام قبول کر لیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریپر اور پروڈیوسر لِل جون نے 15 مارچ جمعے کے روز لاس اینجلس کی کِنگ فہد

          مچل اسٹارک نے انڈین پریمیئر لیگ کو سرکس قرار دے دیا

          آئی پی ایل کے حوالے سے کافی پْرجوش ہوں، یہ میرے لیے ایک نیا چیلنج ہے، پیسر۔ فوٹو: ایکسپریس ویب سڈنی: مچل اسٹارک نے انڈین پریمیئر لیگ کو سرکس قرار دے دیا۔ کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے مہنگے ترین پلیئر مچل اسٹارک نے انڈین پریمیئر لیگ کو سرکس قرار دے دیا، وہ 8 برس بعد ایونٹ میں

            پی ایس ایل9؛ ایلکس ہارٹلی کا رمضان میں روزے رکھنے کا انکشاف

            ملتان سلطانز کی اسپن کوچ نے روزے کی حالت میں کن چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا، بتادیا (فوٹو: پی سی بی) سابق انگلش کرکٹر اور ملتان سلطانز کے اسپن بالنگ کوچ ایلکس ہارٹلی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ رمضان المبارک کے مہینے میں روزے رکھ رہی ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی 5

              عماد وسیم نے قومی کرکٹ ٹیم کے لیے دستیابی ظاہر کردی

              ٹی20 ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ریٹائرمنٹ کے بعد مجھے کال کی تھی، آل راؤنڈر۔ فوٹو: پی ایس ایل لاہور: عماد وسیم نے قومی کرکٹ ٹیم کیلیے دستیابی ظاہر کردی۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل9کے ایلیمنیٹر ون میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی فتح کے ہیرو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ

                پی ایس ایل9؛ صائم ایوب نے بولرز کے چھکے چھڑادیے

                پشاور کے 5وکٹ پر 185رنز، نسیم شاہ نے 3وکٹیں اڑائیں۔ فوٹو: پی ایس ایل کراچی: ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کے ایلیمنیٹر 2 میں صائم ایوب نے بولرز کے چھکے چھڑادیے جب کہ اوپنر نے44گیندوں پر 73رنز کی اننگز کھیلی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

                  ذہنی صحت – ایکسپریس اردو

                  موجودہ حالات کے پیش نظر نوجوانوں میں دماغی بیماری ایک اہم مسئلہ ہے جس پر توجہ دینے اور سمجھنے کی ضرورت ہے۔ نوجوانوں میں دماغی بیماری کی وجوہات میں حیاتیاتی عوامل اور دماغی کیمسٹری میں موروثی رجحانات اور عدم توازن کو سمجھنا، اس مسئلے کے حل میں معاون ثابت ہوسکتے ہیں۔ موجودہ دور میں نوجوانوں کو

                    حماس کیساتھ ملکر جہاد کرنے والا اسرائیلی شہری جیل میں شہید

                    جمعہ ابراہیم ابو غنیمہ پر سیکیورٹی کے حوالے سے سنگین نوعیت کے الزامات عائد تھے : فوٹو : اسرائیلی میڈیا اسرائیل: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے ساتھ مل کر اسرائیل کے خلاف جہاد کرنے والے اسرائیلی شہری جمعہ ابراہیم ابو غنیمہ کو اسرائیلی جیل میں شہید کردیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے شمالی نیگیو کے علاقے

                      پاکستان کو درپیش چیلنجز – ایکسپریس اردو

                      پاکستان مشکل ترین حالات کے باوجود ایسے ممالک میں شامل نہیں ہے جو غربت کی فہرست میں سب سے نیچے ہیں (فوٹو : فائل) پاکستان کی سویلین اور عسکری قیادت نے قومی مفادات کو برقرار رکھنے اور خوشحال اور محفوظ پاکستان کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ آئی ایس